’’شادی ہال اور سکول و کالج کھلنا شروع‘‘ اسلام آبادسے کرونا جلد ختم ہونے کی نوید سنا دی گئی
اسلام آباد(آن لائن) ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت سے کرونا بہت جلد ختم ہو جائے گا ۔ مشکل صورت حال سے نکل آئے ہیں شادی ہال اور سکول و کالجزبھی کھلنا شروع ہو گئے ہیں ۔ اسلام آباد انتظامیہ نے وزیر اعظم کے احکامات پر عمل کرتے ہوئے… Continue 23reading ’’شادی ہال اور سکول و کالج کھلنا شروع‘‘ اسلام آبادسے کرونا جلد ختم ہونے کی نوید سنا دی گئی