بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

واٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا فیچر متعارف کروادیا

datetime 2  جون‬‮  2021

واٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا فیچر متعارف کروادیا

نیویارک (این این آئی)دنیا کی مقبول ترین ایپلیکیشن واٹس ایپ نے صارفین کیلیے نیا فیچر متعارف کروادیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق واٹس ایپ صارف کی سہولت کو مد نظر رکھتے ہوئے اپنی ایپ میں نت نئی تبدیلیاں کرتا رہتا ہے تاہم حال ہی میں متعارف کروایا جانے والا فیچر وقت کی کمی میں کام آئے گا۔بہت… Continue 23reading واٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا فیچر متعارف کروادیا

سعودی وزیرِ مذہبی امور نے مساجد میں لاوڈاسپیکرز کی آواز دھیمی رکھنے کی حمایت کردی

datetime 2  جون‬‮  2021

سعودی وزیرِ مذہبی امور نے مساجد میں لاوڈاسپیکرز کی آواز دھیمی رکھنے کی حمایت کردی

ریاض(این این آئی) سعودی عرب کے وزیر مذہبی امور عبداللطیف الشیخ نے مساجد میں لاوڈ اسپیکرز کی آواز کو کم کرنے کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نمازیوں کو اذان کی آواز کا انتظار کرنے بجائے مقررہ وقت پر مسجد پہنچ جانا چاہیئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عوامی شکایات کے بعد سعودی… Continue 23reading سعودی وزیرِ مذہبی امور نے مساجد میں لاوڈاسپیکرز کی آواز دھیمی رکھنے کی حمایت کردی

پاکستان نے فائزر ویکسین کی خریداری کیلئے اقدامات شروع کردئیے

datetime 2  جون‬‮  2021

پاکستان نے فائزر ویکسین کی خریداری کیلئے اقدامات شروع کردئیے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے فائزر کمپنی سے ویکسین کی خریداری کے لیے اقدامات شروع کردئیے۔ذرائع کے مطابق فائزرکمپنی سے ویکسین کی 10 لاکھ خوراکیں خریدی جائیں گی اور ویکسین کی خریداری نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے ذریعے کی جائیگی، پاکستان میں فائزر کی خوراکیں جولائی کے آخر یا اگست… Continue 23reading پاکستان نے فائزر ویکسین کی خریداری کیلئے اقدامات شروع کردئیے

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میںتیزی کا رحجان پاکستانیوں کی دولت میں اربوں روپے کا اضافہ

datetime 2  جون‬‮  2021

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میںتیزی کا رحجان پاکستانیوں کی دولت میں اربوں روپے کا اضافہ

کراچی (این این آئی )پاکستان اسٹاک ایکس چینج میںمنگل کو بھی تیزی کا تسلسل برقرار رہا اورسرمایہ کاروں کی جانب سے نئی سرمایہ کاری میں زبردست جوش وخروش کے باعث کے ایس ای100انڈیکس48ہزار کی نفسیاتی حد کو عبور کرتے ہوئے مزید294.92پوائنٹس کے اضافے سے48191.26پوائنٹس کی سطح پرپہنچ گیاجب کہ61.28 فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج میںتیزی کا رحجان پاکستانیوں کی دولت میں اربوں روپے کا اضافہ

پاکستان کو اب تک کتنی کرونا ویکسین ڈوز ملیں؟ پاکستان کو 3 ممالک کی 5 کمپنیوں کی تیار کردہ کرونا ویکسینز موصول ہوئی ہیں

datetime 1  جون‬‮  2021

پاکستان کو اب تک کتنی کرونا ویکسین ڈوز ملیں؟ پاکستان کو 3 ممالک کی 5 کمپنیوں کی تیار کردہ کرونا ویکسینز موصول ہوئی ہیں

لاہور( این این آئی)پاکستان کو کرونا ویکسین کی اب تک 1 کروڑ 14 لاکھ 75 ہزار 300 ڈوز زموصول ہو چکی ہیں۔ذرائع کے مطابق پاکستان کو موصول شدہ کرونا ویکسین ڈوزز کے اعداد و شمار کے مطابق اب تک 3 ممالک کی 5 کمپنیوں کی تیار کردہ کرونا ویکسینز موصول ہوئی ہیں، ان ویکسینز کی… Continue 23reading پاکستان کو اب تک کتنی کرونا ویکسین ڈوز ملیں؟ پاکستان کو 3 ممالک کی 5 کمپنیوں کی تیار کردہ کرونا ویکسینز موصول ہوئی ہیں

صوبائی ملازمین کی تنخواہوں اورپنشن میں 10 تا15 فیصد اضافے کا امکان

datetime 1  جون‬‮  2021

صوبائی ملازمین کی تنخواہوں اورپنشن میں 10 تا15 فیصد اضافے کا امکان

ٹنڈ والہیار (این این آئی) سندھ کے بجٹ میں صوبائی ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 10 تا15 فیصد اضافے کا امکان ہے جبکہ مزدور کی کم ازکم اجرت میں بھی اضافے کا فیصلہ متوقع ہے۔تفصیلات کے مطابق مالی سال 22-2021 سندھ بجٹ کی تجاویز سامنے آگئیں ، ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ میں… Continue 23reading صوبائی ملازمین کی تنخواہوں اورپنشن میں 10 تا15 فیصد اضافے کا امکان

پاکستان میں جلد ملک کا پہلا ملٹری رئیلٹی شو ریلیز ہونے کیلئے تیار

datetime 1  جون‬‮  2021

پاکستان میں جلد ملک کا پہلا ملٹری رئیلٹی شو ریلیز ہونے کیلئے تیار

اسلام آباد( آن لائن )پاکستان میں اگرچہ میوزک اور کامیڈی ریئلٹی شو ٹیلی وڑن پر پیش ہوتے رہے ہیں لیکن جلد ہی شائقین ملک کا پہلا ملٹری ریئلٹی شو بھی چھوٹی اسکرین پر دیکھ سکیں گے۔میزبان، اداکار و گلوکار فخر عالم نے اپنی ٹوئٹ میں ملک کے پہلے ملٹری ریئلٹی شو کی جھلکیاں شیئر کرتے… Continue 23reading پاکستان میں جلد ملک کا پہلا ملٹری رئیلٹی شو ریلیز ہونے کیلئے تیار

بھارت میں خلائی مخلوق کی ویڈیو وائرل ہوگئی

datetime 1  جون‬‮  2021

بھارت میں خلائی مخلوق کی ویڈیو وائرل ہوگئی

نئی دہلی (آن لائن) بھارتی ریاست جھاڑکھنڈ کے ڈیم پر مبینہ ’خلائی مخلوق‘ کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی۔سوشل میڈیا پر 30 سیکنڈ کی وائرل ویڈیو میں ایک چلتی ہوئی چیز مبینہ طور پر خلائی مخلوق کی طرح نظر آرہی ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ ویڈیو بھارتی ریاست جھار… Continue 23reading بھارت میں خلائی مخلوق کی ویڈیو وائرل ہوگئی

سسرالیوں نے داماد کا سرمنڈواکر گلے میں جوتوں کے ہار پہنا دئیے ،ویڈیو وائرل

datetime 1  جون‬‮  2021

سسرالیوں نے داماد کا سرمنڈواکر گلے میں جوتوں کے ہار پہنا دئیے ،ویڈیو وائرل

لاہور( این این آئی)سسرالیوں نے داماد کا سر منڈواکر گلے میں جوتوں کے ہار پہنا دئیے جس کی ویڈیو بھی وائرل ہو گئی ۔ بتایاگیاہے کہ جاوید نامی شخص نے نشتر کالونی کی رہائشی زینب سے چند سال قبل پسند کی شادی کی تھی اور دونوںشادی کے بعد گھر سے بھاگ کر کراچی منتقل ہوگئے… Continue 23reading سسرالیوں نے داماد کا سرمنڈواکر گلے میں جوتوں کے ہار پہنا دئیے ،ویڈیو وائرل