زمان ٹائون کی رہائشی لڑکی کے قتل کا معمہ حل قاتل عاشق نکلا ، وجہ کیا بنی ؟ افسوسناک انکشاف
کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے قیوم آباد سی ایریا بند سے ملنے والی لڑکی کا قتل محبت میں ناکامی کا شاخسانہ نکلا۔پولیس نے لڑکی کے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتارکرلیا جو مقتولہ کا پڑوسی ہے اور اس نے دوران تفتیش اعتراف جرم کرلیا،ملزم کا ویڈیو بیان بھی سامنے آگیا۔ زمان ٹائون تھانے کے علاقے… Continue 23reading زمان ٹائون کی رہائشی لڑکی کے قتل کا معمہ حل قاتل عاشق نکلا ، وجہ کیا بنی ؟ افسوسناک انکشاف