پانچ ماہ قبل ایک سرمایہ دار ن لیگ سے پی ٹی آئی میں شامل ہوا اسے ٹکٹ کیوں ملا،آزاد کشمیر میں تحریک انصاف کے رہنما سراپا احتجاج
اسلام آباد(آن لائن) آزادکشمیر کے انتخابات میں پی ٹی آئی آزادکشمیر میں الیکٹیبلز کی سیاست پر پارٹی عہدیدار سامنے آگئے۔ ٹکٹ کے امیدوا ر پی ٹی آئی پارلیمانی بورڈ کی طرف سے ٹکٹس کی تقسیم پر سراپا احتجاج بن گئے ہیں۔ حلقہ ایل اے 19پونچھ 2 آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کیلئے درخواست گزاربرائے ٹکٹ… Continue 23reading پانچ ماہ قبل ایک سرمایہ دار ن لیگ سے پی ٹی آئی میں شامل ہوا اسے ٹکٹ کیوں ملا،آزاد کشمیر میں تحریک انصاف کے رہنما سراپا احتجاج