ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

زلفی بخاری نے شعیب اختر کی 6 با لز کھیلنے کا چیلنج قبو ل کر لیا

datetime 2  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی ذلفی بخاری اور سابق کرکٹر شعیب اختر کے درمیان دلچسپ گفتگو ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق کچھ روز قبل شعیب اختر نے اداکار و میزبان فہد مصطفی کو ٹوئٹر پر چیلنج دیا تھا کہ اگر

وہ شعیب کی 6 گیندیں کھیل لیں گے تو انعام میں اْنہیں موٹرسائیکل دی جائیگی۔فہد کو دیا گیا یہ چیلنج ذلفی بخاری نے قبول کرلیا اور اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ میں آپ کا چیلنج قبول کروں گا۔ذلفی کی ٹوئٹ کا جواب دیتے ہوئے شعیب اختر نے کہا کہ یہ دیکھیں، یہاں ایک اور چیلنجر آگئے، خیریت ہے؟شعیب کی اس ٹوئٹ پر ذلفی بخاری نے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے لکھا کہ جی ہاں، یہاں سب خیریت ہے دوست، میں سنجیدہ ہوں، میں آپ کی ہر گیند کو مس کردوں گا اور پھر انعام میں ملنے والی موٹرسائیکل عطیہ کردوں گا۔شعیب اختر نے اس کا جواب دیا اور کہا کہ یہ معاملہ سنجیدگی کی جانب بڑھ رہا ہے، اگر ایسی بات ہے تو میں آپ کو ہر گیند پر موٹرسائیکل دوں گا، شرط یہ ہے کہ ا?پ کو ہر گیند اپنے بلے سے چھونی ہوگی۔سابق بولر نے لکھا کہ پھر کیا کہتے ہیں؟ یہ چیلنج کب کرنا ہے؟۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…