جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

پی ایس ایل 6 ،کرکٹرز اور تمام آفیشلز پر نظر رکھنے کے لیے ٹریکنگ ڈیوائس استعمال کرنے کا فیصلہ

datetime 2  جون‬‮  2021

پی ایس ایل 6 ،کرکٹرز اور تمام آفیشلز پر نظر رکھنے کے لیے ٹریکنگ ڈیوائس استعمال کرنے کا فیصلہ

لاہور(این این آئی) پاکستان سپرلیگ میں شامل کرکٹرز اور تمام آفیشلز پر نظر رکھنے کے لیے ٹریکنگ ڈیوائس استعمال کی جائے گی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ابوظہبی میں موجود پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل ) کا حصہ بننے والے کرکٹرز اور تمام آفیشلز پر کڑی نظر رکھنے کیلئے ٹریکنگ ڈیوائس کا استعمال کیا جائیگا، ٹریکنگ ڈیوائس… Continue 23reading پی ایس ایل 6 ،کرکٹرز اور تمام آفیشلز پر نظر رکھنے کے لیے ٹریکنگ ڈیوائس استعمال کرنے کا فیصلہ

برڈ فلو سے انسان کے متاثر ہونے کا دنیا کا پہلا کیس سامنے آگیا

datetime 2  جون‬‮  2021

برڈ فلو سے انسان کے متاثر ہونے کا دنیا کا پہلا کیس سامنے آگیا

بیجنگ (این این آئی)چین میں برڈ فلو سے انسان کے متاثر ہونے کے پہلے کیس کی تصدیق ہوگئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن نے بتایاکہ صوبے جیانگسو کے 41 سالہ شخص میں برڈ فلو سے متاثر ہونے کا پہلا کیس رپورٹ ہوا۔کمیشن نے بتایا کہ متاثرہ شخص جیانگسو کے شہر زی جیانگ کا… Continue 23reading برڈ فلو سے انسان کے متاثر ہونے کا دنیا کا پہلا کیس سامنے آگیا

لاہور پولیس کا ایک اور فرزند فرض کی راہ میں شہید

datetime 2  جون‬‮  2021

لاہور پولیس کا ایک اور فرزند فرض کی راہ میں شہید

لاہور( این این آئی)سی سی پی او لاہور ایڈیشنل آئی جی غلام محمود ڈوگر نے کہا ہے کہ جانوں کا نذرانہ دے کر شہریوں کی جان و مال کی حفاظت یقینی بنائیں گے۔جرائم پیشہ افراد کے قلع قمع کے لئے تمام وسائل بروئے کار لا رہے ہیں تاکہ شہری پر امن ماحول میں سکون سے… Continue 23reading لاہور پولیس کا ایک اور فرزند فرض کی راہ میں شہید

ہمارے ملک کو دیوار سے لگانے کی کوشش کی تو امریکہ اپنے قیمتی دوست سے محروم ہوسکتا ہے، ترک صدر کا انتباہ

datetime 2  جون‬‮  2021

ہمارے ملک کو دیوار سے لگانے کی کوشش کی تو امریکہ اپنے قیمتی دوست سے محروم ہوسکتا ہے، ترک صدر کا انتباہ

انقرہ(این این آئی ) ترک صدر رجب طیب اردوان نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اگر وہ ان کے ملک کو دیوار سے لگانے کی کوشش کرے گا تو اپنے قیمتی دوست سے محروم ہوسکتا ہے۔ترک سرکاری ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے اردوان امریکی صدر جو بائیڈن کے حالیہ بیان پر کڑی… Continue 23reading ہمارے ملک کو دیوار سے لگانے کی کوشش کی تو امریکہ اپنے قیمتی دوست سے محروم ہوسکتا ہے، ترک صدر کا انتباہ

شکارپور میں ڈاکوؤں کے خلاف جاری آپریشن تعطل کا شکار ، پولیس کے بلند وبانگ دعوئوں کے باوجود تاحال مغویوں کو چھڑایا نہ جا سکا

datetime 2  جون‬‮  2021

شکارپور میں ڈاکوؤں کے خلاف جاری آپریشن تعطل کا شکار ، پولیس کے بلند وبانگ دعوئوں کے باوجود تاحال مغویوں کو چھڑایا نہ جا سکا

سکھر (این این آئی) شکارپور میں ڈاکوں کے خلاف جاری آپریشن تعطل کا شکار ہوگیا ہے، پولیس کے بلند وبانگ دعووں کے باوجود تاحال تین مغوی ڈاکوں کے چنگل میں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شکارپور میں کچے کے علاقے گڑھی تیغو میں ڈاکوں کے خلاف گرینڈ آپریشن پانچویں روز بھی تعطل کا شکار ہے، گیارہ… Continue 23reading شکارپور میں ڈاکوؤں کے خلاف جاری آپریشن تعطل کا شکار ، پولیس کے بلند وبانگ دعوئوں کے باوجود تاحال مغویوں کو چھڑایا نہ جا سکا

300 ملین ڈالرز دیں سٹیل ملز چلا دوں گا، حکومت کو بڑی پیشکش

datetime 2  جون‬‮  2021

300 ملین ڈالرز دیں سٹیل ملز چلا دوں گا، حکومت کو بڑی پیشکش

اسلام آباد ( آن لائن)پاکستان سٹیل ملز سٹیک ہولڈرز گروپ کے کنوینئر ممریز خان نے حکومت کو ایک بڑی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت ہمیں صرف 300 ملین ڈالرز دے دیئے ہم یہ قومی ادارہ پائوں پر کھڑا کر دیں گے،موجودہ سٹیل ملز انتظامیہ نا اہل ہے اس کے چیف ایگزیکٹو اور بورڈ… Continue 23reading 300 ملین ڈالرز دیں سٹیل ملز چلا دوں گا، حکومت کو بڑی پیشکش

آئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگ جاری

datetime 2  جون‬‮  2021

آئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگ جاری

دبئی(مانیٹرنگ +این این آئی)آئی سی سی نے ون ڈے رینکنگ جاری کر دی، جس میں کوئی تبدیلی نہ ہوئی، اس میں بھی بابراعظم کی حکمرانی کو کوئی چیلنج نہ کر سکا،کپتان بابر اعظم ون ڈے رینکنگ میں 865 پوائنٹس لے کر بدستور سرفہرست ہیں، 8 پوائنٹس پیچھے بھارتی قائد ویرات کوہلی کا نمبر دوسرا ہے،ہم… Continue 23reading آئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگ جاری

گُردوں کی پتھری کو ریزہ ریزہ کر کے خارج کرنے والی دُنیا کی سب سے طاقتور دال

datetime 2  جون‬‮  2021

گُردوں کی پتھری کو ریزہ ریزہ کر کے خارج کرنے والی دُنیا کی سب سے طاقتور دال

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )دالیں پودوں سے ملنے والی پروٹین کا بہترین ذریعہ ہیں اور اس آرٹیکل میں کلتھی کی دال جو دُنیا کی سب سے زیادہ طاقتور دال ہے کے فوائد کا ذکر کیا جائے گا، کلتھی کی دال کو انگلش میں ہارس گرام کہا جاتا ہے جو دال مونگ، چنا، مسور، راجما وغیرہ سے… Continue 23reading گُردوں کی پتھری کو ریزہ ریزہ کر کے خارج کرنے والی دُنیا کی سب سے طاقتور دال

میرے بچے نے قرآن مکمل کرلیا ۔۔ وہ اداکار جو بچوں کو مذہب کی تعلیم دینے کے لیے آگے رہتے ہیں

datetime 2  جون‬‮  2021

میرے بچے نے قرآن مکمل کرلیا ۔۔ وہ اداکار جو بچوں کو مذہب کی تعلیم دینے کے لیے آگے رہتے ہیں

اسلام اباد(مانیٹرنگ ڈیسک )بہت سے والدین اپنے بچوں کو دنیاوی چیزیں سکھانے کے ساتھ مذہب کی تعلیم فراہم کر کے نہایت اہم ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ شوبز میں بھی ایسے کئی اداکار موجود ہیں جو اپنے بچوں کو دین کی جانب راغب اور اسے سمجھنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ آج ہم ان مشہور… Continue 23reading میرے بچے نے قرآن مکمل کرلیا ۔۔ وہ اداکار جو بچوں کو مذہب کی تعلیم دینے کے لیے آگے رہتے ہیں