ریاست مدینہ کے دعویداروں کا چہرہ بے نقاب عمران خان نہیں چاہتے کہ سودی نظام کا خاتمہ ہوکیونکہ۔۔۔ انصار عباسی کے اہم انکشافات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ایک خبر کے مطابق ریاستِ مدینہ کا نام لینے والی عمران خان کی حکومت نے سود ختم کرنے کے کیس میں فیڈرل شریعت کورٹ کے سامنے یہ درخواست کی ہے کہ اس کیس کو نہ سنا جائے اور سود کے خاتمے کا معاملہ پارلیمنٹ پر چھوڑ دیا جائے۔ اس سے پہلے عمران… Continue 23reading ریاست مدینہ کے دعویداروں کا چہرہ بے نقاب عمران خان نہیں چاہتے کہ سودی نظام کا خاتمہ ہوکیونکہ۔۔۔ انصار عباسی کے اہم انکشافات