اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

ملک بھر کا ڈرائیونگ لائسنسزکاڈیٹایکجاکرنیکافیصلہ

datetime 2  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ (این این آئی ) وفاق اور صوبوں کی عوام کیجاری ڈرائیونگ لائسنسزکاڈیٹایکجاکرنیکافیصلہ , پی آئی ٹی بی ڈیٹا اکٹھا کرنے کیلئے نیشنل لائسنسنگ پورٹل تشکیل دے گا تفصیلات کیمطابق وفاق اورصوبوں کی عوام کیجاری ڈرائیونگ لائسنسزکاڈیٹایکجاکرنیکافیصلہ , پی آئی ٹی بی ڈیٹا اکٹھا کرنے کیلئے نیشنل لائسنسنگ پورٹل تشکیل دے گا، پی آئی ٹی بی کی جا نب سے لائسنسنگ ڈیٹا یکجا کرنے کیلئے آن لائن ڈیش بورڈ اور موبائل ایپ بنائی جائے گی جس سے لائسنس کے جعلی ہونے،ڈپلیکیٹ،منسوخی،معیاد ختم ہونے کی نشاندہی ہو سکے گی، نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس کے عملے کو تکنیکی اور تربیت فراہم کی جائیگی،لائسنسزکاڈیٹایکجاکرنے سیڈرائیونگ کلچر میں بہتری، حادثات میں کمی اور جرائم پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…