گریڈ 1 سے گریڈ 19 تک کے سرکاری ملازمین کو سپیشل الاؤنس دینے کا فیصلہ، تنخواہوں میں بڑا اضافہ ہو جائے گا
لاہور (آن لائن)پنجاب حکومت نے مختلف سرکاری محکمہ جات کے گریڈ 1 سے گریڈ 19 تک کے ملازمین اورافسران کو ڈسپیرٹی الاؤنس دینے کی بجائے سپیشل الاؤنس دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کا فائدہ پنجاب حکومت کے سات لاکھ سے زائد سرکاری ملازمین کو پہنچے گا۔ پنجاب حکومت نے اس سلسلے میں وضاحت کرتے… Continue 23reading گریڈ 1 سے گریڈ 19 تک کے سرکاری ملازمین کو سپیشل الاؤنس دینے کا فیصلہ، تنخواہوں میں بڑا اضافہ ہو جائے گا