جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

شادی ہال مالکان کو بڑی خوشخبری، کھولنے کی یقین دہانی کرا دی گئی

datetime 3  جون‬‮  2021

شادی ہال مالکان کو بڑی خوشخبری، کھولنے کی یقین دہانی کرا دی گئی

کراچی (این این آئی)سندھ حکومت نے شادی ہال مالکان کا بڑی خوشخبری سنادی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کیٹرز ڈیکوریٹرز ایسوسی ایشن کے وفد نے وزیربلدیات سندھ ناصر شاہ سے ملاقات کی اور انہیں بتایا کہ شادی ہالز بند ش سے کئی افراد بے روزگارہوگئے، جس کے باعث ہزاروں افراد کے گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑ… Continue 23reading شادی ہال مالکان کو بڑی خوشخبری، کھولنے کی یقین دہانی کرا دی گئی

پنجاب شہباز شریف کے اور پاکستان نواز شریف کے بغیر لاوارث قرار، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 3  جون‬‮  2021

پنجاب شہباز شریف کے اور پاکستان نواز شریف کے بغیر لاوارث قرار، تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور( این این آئی )مسلم لیگ(ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حناپرویز بٹ نے کہا ہے کہ جو شخص لاہور کا کوڑا نہیں اٹھا سکتا وہ شہبازشریف بننے کے خواب دیکھ رہا ہے۔شہبازشریف کی دس سالہ محنت ایک ریمورٹ کنٹرول وزیراعلیٰ نے تین سال میں پانی میں بہادی ہے ۔ ا پنے بیان میں انہوں نے… Continue 23reading پنجاب شہباز شریف کے اور پاکستان نواز شریف کے بغیر لاوارث قرار، تہلکہ خیز دعویٰ

ڈیڑھ سال سے بند پمز او پی ڈی کو مرحلہ وار دوبارہ کھولنے کا فیصلہ

datetime 3  جون‬‮  2021

ڈیڑھ سال سے بند پمز او پی ڈی کو مرحلہ وار دوبارہ کھولنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن+ این این آئی)کورونا وائرس کے باعث ڈیڑھ سال سے بند پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز(پمز) کی آؤٹ پیشنٹ ڈور(او پی ڈی) کو مرحلہ وار دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کرلیاگیا ہے۔پہلے مرحلے میں6ڈیپارٹمنٹ بروز جمعہ کھول دئیے جائیں گے۔اس حوالے سے باقاعدہ طورپر ڈاکٹر او پی ڈی روسٹر بھی تربیت دے دیاگیا ہے۔تفصیلات… Continue 23reading ڈیڑھ سال سے بند پمز او پی ڈی کو مرحلہ وار دوبارہ کھولنے کا فیصلہ

ن لیگ نے راولپنڈ ی رنگ روڈ کی فیکٹ فائنڈنگ انکوائری رپورٹ مستر د کردی، اختلافی نوٹ بھی لکھ دیا

datetime 3  جون‬‮  2021

ن لیگ نے راولپنڈ ی رنگ روڈ کی فیکٹ فائنڈنگ انکوائری رپورٹ مستر د کردی، اختلافی نوٹ بھی لکھ دیا

لاہور این این آئی) مسلم لیگ (ن) نے راولپنڈ ی رنگ روڈ کی فیکٹ فائنڈنگ انکوئری رپورٹ مستر د کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیف سیکرٹری پنجاب نے 27اپریل کو تین رکنی تحقیقاتی کمیٹی کا نوٹیفیکیشن جاری کیا،فیکٹ فائنڈنگ انکوائری رپورٹ پر دو ارکان نے دستخط کرنے سے صاف انکار کیا ہے ،کمیٹی کے رکن… Continue 23reading ن لیگ نے راولپنڈ ی رنگ روڈ کی فیکٹ فائنڈنگ انکوائری رپورٹ مستر د کردی، اختلافی نوٹ بھی لکھ دیا

حکومت کے خاتمے کیلئے مولانا فضل الرحمان نے ایک بار پھر اجتماعی استعفوں کی بات کر دی

datetime 3  جون‬‮  2021

حکومت کے خاتمے کیلئے مولانا فضل الرحمان نے ایک بار پھر اجتماعی استعفوں کی بات کر دی

ملتان ( این این آئی)جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ایک بار پھر کہا ہے کہ اگر ہم اجتماعی استعفے نہیں دیتے تو حکومت کی مدت طویل ہوتی جائے گی ،پیپلز پارٹی کے فیصلوں سے جمہوریت کو نقصان پہنچا ،پی ڈی ایم میں واپسی کے دروازے بند نہیں کیے،پی ڈی ایم… Continue 23reading حکومت کے خاتمے کیلئے مولانا فضل الرحمان نے ایک بار پھر اجتماعی استعفوں کی بات کر دی

فیصل آباد میں سنگدل باپ نے3 سالہ بیٹی کو قتل کردیا، مارنے کی حیرت انگیز وجہ بتا دی

datetime 3  جون‬‮  2021

فیصل آباد میں سنگدل باپ نے3 سالہ بیٹی کو قتل کردیا، مارنے کی حیرت انگیز وجہ بتا دی

مکوآنہ (این این آئی)فیصل آباد باپ نے تین سالہ بیٹی کو زندہ نہر میں پھینک کر اغواکا ڈرامہ رچا دیا۔ جیو نیوز کے مطابق چک نمبر 30 کے رہائشی آصف جاوید نے اپنے بھائی ذوالفقار کے ذریعے پولیس کو درخواست دی کہ اس کی تین سالہ بیٹی کشف کو نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا ہے۔… Continue 23reading فیصل آباد میں سنگدل باپ نے3 سالہ بیٹی کو قتل کردیا، مارنے کی حیرت انگیز وجہ بتا دی

استنبول تہران اسلام آباد فریٹ ٹرین کے لیے پاکستان نے تیاری مکمل کرلی، ریٹس بھی طے ہوگئے

datetime 3  جون‬‮  2021

استنبول تہران اسلام آباد فریٹ ٹرین کے لیے پاکستان نے تیاری مکمل کرلی، ریٹس بھی طے ہوگئے

اسلام آباد(این این آئی) قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے ریلوے نے تجاوزات کے خلاف آپریشن کرنے والیافسران کوجھاڑپلاتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ ریلوے کی طرف سے تجاوزات کے خلاف ہونے والاآپریشن پورے ملک میں  فوری طور پر بندکرکے متاثرین کوریلیف دیاجائے،سیل کی گئی عاراضی کو ڈی سیل کیاجائے،ریلوے نے تجاوزات کے خلاف آپریشن پہلے… Continue 23reading استنبول تہران اسلام آباد فریٹ ٹرین کے لیے پاکستان نے تیاری مکمل کرلی، ریٹس بھی طے ہوگئے

ملالہ یوسف زئی کے شادی کے بیان پر متھیرا کا رد عمل

datetime 3  جون‬‮  2021

ملالہ یوسف زئی کے شادی کے بیان پر متھیرا کا رد عمل

کراچی (این این آئی+ آن لائن)ماڈل، اداکارہ و میزبان متھیرا نے ملالہ یوسف زئی کی جانب سے فیشن میگزین ’ووگ‘ کو دیے گئے انٹرویو میں ان کے شادی کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے شادی کو ایک خوبصورت احساس قرار دیا ہے۔نوبیل انعام یافتہ سماجی کارکن نے ووگ میگزین کو حال ہی میں انٹرویو… Continue 23reading ملالہ یوسف زئی کے شادی کے بیان پر متھیرا کا رد عمل

ملک کی خوبصورت ترین موٹر وے پر کام کا آغاز

datetime 3  جون‬‮  2021

ملک کی خوبصورت ترین موٹر وے پر کام کا آغاز

پشاور(این این آئی)صوبائی حکومت کی ہدایات پر سوات موٹروے فیز 2 پر کام شروع کرنے کیلئے تیاریاں تیز کردی گئی ہیں۔ منصوبے کی تکمیل سے سوات اور مالاکنڈ میں نقل و حمل, سیاحت, آبادکاری اور پھلوں و باغات کی تجارت کو بھی فروغ ملے گا۔ان خیالات کا اظہار مینیجنگ ڈائریکٹر خیبر پختونخوا ہائی ویز اتھارٹی… Continue 23reading ملک کی خوبصورت ترین موٹر وے پر کام کا آغاز