پنجاب میں تحریک انصاف کی طاقت میں مزید اضافہ، ایک اور رکن اسمبلی کی پی ٹی آئی میں شمولیت
لاہور(این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیراعلیٰ آفس میں خوشاب سے تعلق رکھنے وا لے پی پی 84 سے آزاد امیدوار ملک امجد رضا نے ملاقات کی۔ ملک امجد رضا نے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہارکرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔ وزیراعلیٰ… Continue 23reading پنجاب میں تحریک انصاف کی طاقت میں مزید اضافہ، ایک اور رکن اسمبلی کی پی ٹی آئی میں شمولیت