ملک کے بڑے شہر میں بھارتی کرونا کی قسم تیزی سے پھیلنے لگی ، کیسز کی تعداد میں اضافہ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن)شہر قائد میں بھارت کی کرونا قسم تیزی کیساتھ پھیلنا شروع ہو گئی ، مریضوں کی تعداد میں اضافے کی تصدیق کر دی گئی ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں بھارتی کرونا کے 48کیسز کی تصدیق کر دی گئی ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ بھارتی… Continue 23reading ملک کے بڑے شہر میں بھارتی کرونا کی قسم تیزی سے پھیلنے لگی ، کیسز کی تعداد میں اضافہ