ویرات کوہلی سے موازنہ کیے جانے پر بابراعظم نے بڑا اعلان کر دیا
لاہور ( آن لائن ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور ون ڈے کرکٹ کے عالمی نمبر ایک بیٹسمین بابراعظم نے کہا ہے کہ ویرات کوہلی دنیا کے بہترین بلے بازوں میں سے ایک ہیں، ہر جگہ اور بڑے میچز میں پرفارمنس دی ہے۔ ویرات کوہلی سے اپنا موازنہ کیے جانے پر پاکستانی کپتان بابراعظم… Continue 23reading ویرات کوہلی سے موازنہ کیے جانے پر بابراعظم نے بڑا اعلان کر دیا