اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

پنجاب کا سیاسی میدان خالی نہ چھوڑنے کا فیصلہ، پیپلز پارٹی کا سیالکوٹ کے ضمنی انتخابات میں اپنا امیدوار کھڑا کرنے کا اعلان

datetime 4  جون‬‮  2021

پنجاب کا سیاسی میدان خالی نہ چھوڑنے کا فیصلہ، پیپلز پارٹی کا سیالکوٹ کے ضمنی انتخابات میں اپنا امیدوار کھڑا کرنے کا اعلان

لاہور( این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی نے سیالکوٹ کے ضمنی انتخابات میں اپنا امیدوار کھڑا کرنے کا اعلان کر دیا ۔وسطی پنجاب کے قائمقام صدر چودھری اسلم گل نے ماڈل ٹائون سیکرٹریٹ میں پیپلز پارٹی شیخوپورہ کے سینئر نائب صدر چودھری عبدالخالق،نائب صدر منیر قمر واہگہ ،ضلعی سیکرٹری ریکارڈز کاشف گیلانی ،عظیم احمد اور سجاد… Continue 23reading پنجاب کا سیاسی میدان خالی نہ چھوڑنے کا فیصلہ، پیپلز پارٹی کا سیالکوٹ کے ضمنی انتخابات میں اپنا امیدوار کھڑا کرنے کا اعلان

مہنگائی سے تنگ بھارتی عوام کو بی جے پی رہنما کا بھوکا رہنے کا مشورہ

datetime 4  جون‬‮  2021

مہنگائی سے تنگ بھارتی عوام کو بی جے پی رہنما کا بھوکا رہنے کا مشورہ

ممبئی(این این آئی)بی جے پی رہنما نے مہنگائی سے تنگ عوام کو بھوکا رہنے کا مشورہ دے دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما اور قانون ساز اسمبلی کے رکن بریج موہن گراول نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی کا شور مچانے والوں کو چاہیے کہ وہ کھانا نہ کھائیں… Continue 23reading مہنگائی سے تنگ بھارتی عوام کو بی جے پی رہنما کا بھوکا رہنے کا مشورہ

حکومت کو ہٹانے کیلئے ہم گول کرنے ڈی میں پہنچ گئے تھے، پیپلز پارٹی نے ٹائم آئوٹ لیکر 6 ماہ کی محنت پر پانی پھیر دیا

datetime 4  جون‬‮  2021

حکومت کو ہٹانے کیلئے ہم گول کرنے ڈی میں پہنچ گئے تھے، پیپلز پارٹی نے ٹائم آئوٹ لیکر 6 ماہ کی محنت پر پانی پھیر دیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہم نے پی ڈی ایم بنائی، حکومت ہٹانے کیلئے ہم گول کرنے ڈی میں پہنچ گئے تھے، گول کرنے والے تھے پیپلز پارٹی نے ٹائم آؤٹ لے لیا، 6 ماہ کی محنت پر پانی پھیر دیا۔ ایک انٹرویومیں احسن… Continue 23reading حکومت کو ہٹانے کیلئے ہم گول کرنے ڈی میں پہنچ گئے تھے، پیپلز پارٹی نے ٹائم آئوٹ لیکر 6 ماہ کی محنت پر پانی پھیر دیا

پی آئی اے نے مسافر طیارے کو کارگو کے استعمال کی اجازت دے دی

datetime 4  جون‬‮  2021

پی آئی اے نے مسافر طیارے کو کارگو کے استعمال کی اجازت دے دی

کراچی(این این آئی) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نے مسافر طیارے کو بطور کارگو استعمال کرنے کی اجازت دے دی۔پی آئی اے انتظامیہ کے مطابق حفاظتی انتظامات کے ساتھ مسافر بردار جہاز بطور کارگو استعمال ہوسکتا ہے، کارگو لوڈ کرتے وقت حفاظتی انتظامات مدنظر رکھے جائیں۔منیجر فلائٹ سروسز نے متعلقہ حکام کو مراسلہ جاری… Continue 23reading پی آئی اے نے مسافر طیارے کو کارگو کے استعمال کی اجازت دے دی

سعودی عرب کا حج کے لئے چینی ویکسین کی منظوری دینے کا عزم

datetime 4  جون‬‮  2021

سعودی عرب کا حج کے لئے چینی ویکسین کی منظوری دینے کا عزم

کراچی (این این آئی) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی درخواست پر پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید اے المالکی نے کووڈ19کی چین کی ویکسین کی منظوری دینے کا عزم کیا ہے تاکہ پاکستانی حجاج سعودی عرب آسکیں۔ یہ بات جمعہ کو اس وقت سامنے آئی جب سعودی عرب کے سفیر نواف… Continue 23reading سعودی عرب کا حج کے لئے چینی ویکسین کی منظوری دینے کا عزم

ارکان پارلیمنٹ کو بھی فراڈیے جعلی نمبروں سے کال کرکے پیسے طلب کررہے ہیں ، تہلکہ خیزانکشاف

datetime 4  جون‬‮  2021

ارکان پارلیمنٹ کو بھی فراڈیے جعلی نمبروں سے کال کرکے پیسے طلب کررہے ہیں ، تہلکہ خیزانکشاف

اسلام آباد(این این آئی )قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع میں انکشاف ہواہے کہ ارکان پارلیمنٹ کو بھی فراڈیے جعلی نمبروں سے کال کرکے پیسے طلب کررہی ہیں ،ایف آئی اے کوشکایات کرنے کے باجودکوئی شنوائی نہیں ہورہی جبکہ کمیٹی نے سیکرٹری داخلہ کے کمیٹی میں عدم حاضری پر شدید برہمی کااظہار کرتے ہوئے… Continue 23reading ارکان پارلیمنٹ کو بھی فراڈیے جعلی نمبروں سے کال کرکے پیسے طلب کررہے ہیں ، تہلکہ خیزانکشاف

وزن میں کمی کا بہترین نسخہ جو آپ کو آج تک کسی نے نہ بتایا ہو گا

datetime 4  جون‬‮  2021

وزن میں کمی کا بہترین نسخہ جو آپ کو آج تک کسی نے نہ بتایا ہو گا

اسلام ٓباد(مانیٹرنگ ڈیسک )اگر وزن کم کرنے کی خواہش ہے اور ساتھ کھانا بھی نہیں چھوڑنا تو یقین جانئے کہ یہ نسخہ آپ ہی کے لئے ہے۔آپ کو بس یہ کرنا ہے کہ صبح اٹھ کر ایک یا ایک سے زائد کیلے کھانے ہیں اور پیٹ بھرنے پر تازہ پانی کا ایک گلاس پی لینا… Continue 23reading وزن میں کمی کا بہترین نسخہ جو آپ کو آج تک کسی نے نہ بتایا ہو گا

سعودی عرب کا محافل موسیقی کی بحالی کا اعلا ن

datetime 4  جون‬‮  2021

سعودی عرب کا محافل موسیقی کی بحالی کا اعلا ن

ریاض (این این آئی )سعودی عرب میں دارالحکومت الریاض میں محافل موسیقی کی بحالی کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب میں جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی نے متعدد سعودی اور عرب فنکاروں کی شرکت سے ریاض کے محافل موسیقی واپس کرنے کا اعلان کیا۔الریاض میں ہونے والے موسیقی کنسرٹ میں فن کار نبیل… Continue 23reading سعودی عرب کا محافل موسیقی کی بحالی کا اعلا ن

مشکل وقت سے نکل گئے ہیں ، اب لوگوں کو نوکریاں دینے کا وقت آگیا ہے ، وزیراعظم عمران خان کا قوم کیلئے اہم اعلان

datetime 4  جون‬‮  2021

مشکل وقت سے نکل گئے ہیں ، اب لوگوں کو نوکریاں دینے کا وقت آگیا ہے ، وزیراعظم عمران خان کا قوم کیلئے اہم اعلان

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ خود کو جمہوری کہنے والے فوج کو کہہ رہے ہیں حکومت گرادو،تحریک انصاف کی حکومت میں آنے کے پہلے ہفتے ہی لوگوں نے سوال کرنا شروع کردیا تھا نیا پاکستان کہاں ہے؟لوگوں کو میڈیا… Continue 23reading مشکل وقت سے نکل گئے ہیں ، اب لوگوں کو نوکریاں دینے کا وقت آگیا ہے ، وزیراعظم عمران خان کا قوم کیلئے اہم اعلان