اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

میٹرک کے طالب علم نے ٹیچرکی محبت میں گرفتار ہوکر خودکشی کرلی‎

datetime 4  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/آن لائن ) 17 سالہ طالب علم اپنی ٹیچرکی محبت میں گرفتار ہو کر اپنی ہی جان لے لی ۔ پولیس کے مطابق شیخو پورہ میں افسوسناک واقعہ پیش آیاجہاں پر ایک17سالہ طالب علم نے اپنی ہی زندگی کا خاتمہ کر لیا ہے ۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ طالب علم علی بلوچ اپنی ہی ٹیچر سے

محبت کر بیٹھا تھااور سر میں گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا شیخوپورہ پولیس کے مطابق نوجوان نے خودکشی کرنے کی ویڈیو بھی بنائی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔خودکشی سے قبل جسم کے مختلف حصوں کو تیز دھار آلے سے زخمی بھی کیا۔خودکشی کرنے والے نوجوان کے والد کاروبار کے سلسلے میں بیرون ملک مقیم ہیں۔دوسری جانب گھریلو جھگڑے پر دلبرداشتہ 16سالہ لڑکے نے گلے میں پھندہ لے کر خودکشی کر لی ، والدین پر غشی کے دورے ۔ تفصیلات کے مطابق محلہ واٹر ورکس کے رہائشی نوید مسیح کے جواں سالہ بیٹے زکریاجس کا ذہنی توازن بھی درست نہیں تھا مبینہ طور پر گھریلو جھگڑے پر دلبرداشتہ ہو کر گھر میں چھت کے گارڈر کے ساتھ کپڑا باندھ کر گلے میں پھندہ لے لیا اور دم توڑ گیا۔ بیٹے کی موت پر والدین اور اہل خانہ غم سے نڈھال ہو گئے جبکہ علاقہ کی فضاء سوگوار ہو گئی



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…