کراچی (این این آئی)سینئرسیاست دان اور پیپلز پارٹی کے رہنما حاجی ظفرعلی خان لغاری انتقال کرگئے۔سابق وفاقی وزیر حاجی ظفر علی خان لغاری کا شمار سابق وزیراعظم بینظیربھٹو اور ذوالفقار بھٹو کے قریبی ساتھیوں میں ہوتا تھا۔ حاجی ظفر علی طویل عرصے سے بیمار تھے اور کراچی کی نجی اسپتال میں زیرِعلاج تھے۔ کچھ روز قبل وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے حاجی ظفر علی خان لغاری کی عیادت بھی کی تھی۔ظفرعلی خان لغاری وزیرِ ریلوے بھی رہے۔مرحوم نے پسمانداگان میں 6 بیٹے اور 3 بیٹیاں سوگوار چھوڑے ہیں۔حاجی ظفر علی کے بیٹے عمران ظفر لغاری رکن قومی اسمبلی ہیں۔
پاکستان پیپلز پارٹی کےسینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر انتقال کرگئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف















































