ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

بشریٰ عمران بھی عوامی ٹیکس کے پیسوں سے اپنی تشہیر کرارہی ہیں،عظمیٰ بخاری

datetime 31  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بشریٰ عمران بھی عوامی ٹیکس کے پیسوں سے اپنی تشہیر کرارہی ہیں،مریم نواز نوجوانوں کی خدمت کے جذبے سے کام کرے تو مسئلہ ہے،بشریٰ عمران نے باقاعدہ حکومتی پراجیکٹس کا

افتتاح کرنا شروع کردیا ہے۔اپنے بیان میںپہلے کہا جاتا تھا بشریٰ عمران غیر سیاسی ہیں۔مریم نواز کا یوتھ افیئر کی چیئر پرسن بننے کا سب سے زیادہ مسئلہ عمران نیازی کو ہوا تھا۔اب عمران نیازی بشریٰ بیگم کی ہمشیرہ کو ترقیاں دے رہے ہیں ۔مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا فردوس عاشق کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں کہااب شوگر سکینڈل کی تحقیقات حکومتی سینیٹر کرینگے؟علی ظفر کیا ایف آئی اے اور نیب کے نمائندے ہیں جو جہانگیر ترین سے ملاقاتیں کرتے ہیں؟شوگر مافیا کیخلاف کاروائی کا فلاپ سین سب پر عیاں ہو چکا ہے۔عمران خان خود مافیا کی سرپرستی کرتے ہیں۔مافیا کا سرغنہ اپنے چیلوں کی انکوائری کیلئے بھی اپنے من پسند لوگوں کی ڈیوٹیاں لگاتا ہے۔دوہرے معیار کے احتساب نے تبدیلی کی ہنڈیا بیچ چوراہے توڑ دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…