بجٹ میں سب سے بڑی خوشخبری، گاڑیاں سستی کر دی گئیں
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی بجٹ میں الیکٹرک اور 850 سی سی گاڑیاں سستی کر نے کا اعلان کیا گیا ہے۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں تقریر کرتے ہوئے شوکت ترین نے کہاکہ الیکٹرک گاڑیوں کی مقامی مینو فیکچرنگ کے لیے کٹس کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ دی گئی ہے، ان گاڑیوں کے لیے… Continue 23reading بجٹ میں سب سے بڑی خوشخبری، گاڑیاں سستی کر دی گئیں