لاہور میں زوردار دھماکہ
لاہور (آن لائن) جوہر ٹائون میں واقعہ بی او آر سوسائٹی کے گھر کے قریب پر اسرار دھماکے میں مبینہ طور پر دو افراد جاں بحق اور 22افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں سے 6 افراد کو موقع پر ہی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد فارغ کردیا گیا جبکہ 16 زخمیوں کو فوری طبی امداد… Continue 23reading لاہور میں زوردار دھماکہ