ملزمان کی لیڈ ی ٹیچر کو دن دھاڑے اغوا کرنے کی کوشش ٹیچر جان بچانے کے لیے سڑکوں پر دوڑتی رہی ، ملزمان گرفتار
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )گھوٹکی میرپورماتھیلو کے نجی اسکول کی لیڈی ٹیچر کو دن دھاڑے اغوا کرنے کی کوشش تین ملزمان گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق بیچ شہر میں واقع سکول میں تین ملزموں نے سکول میں گھس کر ٹیچر کو اغوا کرنے کی کوشش کی لیڈی ٹیچر جنت جان بچانے کے لیے سڑکوں پر دوڑتی… Continue 23reading ملزمان کی لیڈ ی ٹیچر کو دن دھاڑے اغوا کرنے کی کوشش ٹیچر جان بچانے کے لیے سڑکوں پر دوڑتی رہی ، ملزمان گرفتار