بدھ‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2025 

انسانی زندگیوں کو بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں 200فیصد اضافہ

datetime 23  جون‬‮  2021

انسانی زندگیوں کو بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں 200فیصد اضافہ

خیرپور(این این آئی) خیرپور میں انسانی زندگیوں کو بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں 200فیصد اضافہ، ادویات مہنگی ہونے کے باعث مریضوں کی پہنچ سے دور، ذیابیطس، عارضہ قلب،فشارخون سمیت دیگر امراض کے مریض ایک وقت کی روٹی کوترس رہے ہیں ادویات کیسے خریدیں،مریضوں کا موقف،شگر،بلڈ پریشر،عارضہ قلب سمیت و بیماریوں میں مبتلا اطہرصدیقی،نثارعزیز سومرو،حاجی… Continue 23reading انسانی زندگیوں کو بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں 200فیصد اضافہ

میں ایسی ٹیم کا رکن ہوں جس کا کپتان چاہتا ہے کہ گول صرف وہ کرےکوئی اور کھلاڑی نہ کرے۔۔صوبائی وزیر تعلیم استعفیٰ دیتے ہوئے برس پڑے

datetime 23  جون‬‮  2021

میں ایسی ٹیم کا رکن ہوں جس کا کپتان چاہتا ہے کہ گول صرف وہ کرےکوئی اور کھلاڑی نہ کرے۔۔صوبائی وزیر تعلیم استعفیٰ دیتے ہوئے برس پڑے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/آن لائن )پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر وزیر تعلیم بلوچستان سردار یار محمد رند نے وزارت سے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا۔ان کاکہناتھا کہ میں ایسی ٹیم کا رکن ہوں جس کا کپتان چاہتا ہے کہ گول صرف وہ کرے کوئی اور کھلاڑی نہ کرے۔ پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے… Continue 23reading میں ایسی ٹیم کا رکن ہوں جس کا کپتان چاہتا ہے کہ گول صرف وہ کرےکوئی اور کھلاڑی نہ کرے۔۔صوبائی وزیر تعلیم استعفیٰ دیتے ہوئے برس پڑے

افغانستان اور تاجکستان کے مرکزی بارڈر کراسنگ پوائنٹ پر طالبان نے قبضہ کر لیا

datetime 23  جون‬‮  2021

افغانستان اور تاجکستان کے مرکزی بارڈر کراسنگ پوائنٹ پر طالبان نے قبضہ کر لیا

کابل (این این آئی)طالبان نے افغانستان کی تاجکستان کے ساتھ مرکزی سرحدی گزرگاہ پر قبضہ کرلیا اور حفاظت پر مامور سیکیورٹی فورسز کے اہلکار وہاں سے سرحد پار کر کے فرار ہو گئے۔غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق افغان طالبان نیتاجکستان سرحد سے متصل کئی علاقوں پر قبضہ کرلیا، افغان فورسزکو تاجکستان سرحد پر چوکیوں سے… Continue 23reading افغانستان اور تاجکستان کے مرکزی بارڈر کراسنگ پوائنٹ پر طالبان نے قبضہ کر لیا

سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بڑا اضافہ

datetime 23  جون‬‮  2021

سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بڑا اضافہ

کراچی (این این آئی)عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت1785ڈالر پر مستحکم رہی تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مہنگا ہو گیا۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق بدھ کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں 800روپے کے اضافے سے ایک تولہ سونے کی قیمت 1لاکھ10ہزار100روپے ہو گئی جبکہ686روپے کے اضافے سے… Continue 23reading سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بڑا اضافہ

ذی الحج کا چاند کس تاریخ کو نظر آئے گا، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

datetime 23  جون‬‮  2021

ذی الحج کا چاند کس تاریخ کو نظر آئے گا، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

کراچی (این این آئی) ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے 10 جولائی کو رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوگا۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے 10 جولائی کو بیٹھے گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق 10 جولائی کو چاند نظر آنے کے امکانات انتہائی کم ہیں، چاند نظر آنے کی صورت میں یکم ذی… Continue 23reading ذی الحج کا چاند کس تاریخ کو نظر آئے گا، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

پی ٹی آئی کے وزیر تعلیم نے وزارت سے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا

datetime 23  جون‬‮  2021

پی ٹی آئی کے وزیر تعلیم نے وزارت سے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/آن لائن )پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر وزیر تعلیم بلوچستان سردار یار محمد رند نے وزارت سے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا۔ان کاکہناتھا کہ میں ایسی ٹیم کا رکن ہوں جس کا کپتان چاہتا ہے کہ گول صرف وہ کرے کوئی اور کھلاڑی نہ کرے۔ پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے… Continue 23reading پی ٹی آئی کے وزیر تعلیم نے وزارت سے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا

تین سال میں تنخواہ دس فیصد اور مہنگائی میں 41 فیصد اضافہ ہوچکا، عمران خان کہتے ہیں مہنگائی ہوتی ہے تو حکمران چور ہوتا ہے،اب وزیر اعظم کون ہیں؟اپوزیشن کا چبھتا ہوا سوال

datetime 23  جون‬‮  2021

تین سال میں تنخواہ دس فیصد اور مہنگائی میں 41 فیصد اضافہ ہوچکا، عمران خان کہتے ہیں مہنگائی ہوتی ہے تو حکمران چور ہوتا ہے،اب وزیر اعظم کون ہیں؟اپوزیشن کا چبھتا ہوا سوال

اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن نے آئندہ مالی سال کے بجٹ پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کہتے ہیں مہنگائی ہوتی ہے تو حکمران چور ہوتا ہے،اب وزیر اعظم کون ہیں؟کھاد کی قیمتیں بلند ترین جگہ پر ہیں، زرعی بجلی کی قیمت بہت زیادہ بڑھادی گئی ہے،تین… Continue 23reading تین سال میں تنخواہ دس فیصد اور مہنگائی میں 41 فیصد اضافہ ہوچکا، عمران خان کہتے ہیں مہنگائی ہوتی ہے تو حکمران چور ہوتا ہے،اب وزیر اعظم کون ہیں؟اپوزیشن کا چبھتا ہوا سوال

امریکی ڈالرز قبول نہیں، اہم ملک کے بینکوں نے حکومتی ہدایت پر عملدرآ مد شروع کردیا

datetime 23  جون‬‮  2021

امریکی ڈالرز قبول نہیں، اہم ملک کے بینکوں نے حکومتی ہدایت پر عملدرآ مد شروع کردیا

ہوانا(آن لائن) کیوبا کے بینکوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ امریکی ڈالرز نقد رقوم کی شکل میں قبول نہ کیے جائیں۔ یہ ہدایت کیوبا کے مرکزی بینک کی جانب سے جاری کی گئی ہے۔ مؤقر انگریزی اخبار چائنا ڈیلی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کیوبا کی حکومت نے یہ فیصلہ امریکہ کی… Continue 23reading امریکی ڈالرز قبول نہیں، اہم ملک کے بینکوں نے حکومتی ہدایت پر عملدرآ مد شروع کردیا

بلاول بھٹو زرداری کا حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئےہر قسم کا آپشن استعمال کرنے کا اعلان

datetime 23  جون‬‮  2021

بلاول بھٹو زرداری کا حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئےہر قسم کا آپشن استعمال کرنے کا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے لاہور میں ہونے والے بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لیے ہر قسم کا آپشن استعمال کرسکتے ہیں اور ہر ممکن کوشش کریں گے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو… Continue 23reading بلاول بھٹو زرداری کا حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئےہر قسم کا آپشن استعمال کرنے کا اعلان