انڈیا کا نام تبدیل کیا جائے،کنگنا رناوت کا حیرت انگیز مطالبہ
ممبئی (آن لائن )بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت نے انڈیا کا نام تبدیل کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ انگریزوں نے ہمارے ملک کو انڈیا کا نام دیا تھا اور کہا تھا کہ یہ غلام ملک ہے۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ… Continue 23reading انڈیا کا نام تبدیل کیا جائے،کنگنا رناوت کا حیرت انگیز مطالبہ