جوہر ٹاؤن بم دھماکے میں استعمال ہونے والی ٹویوٹا کرولا گاڑی چوری کی نکلی، پولیس نے گاڑی کے مالک کو پکڑ لیا
لاہور(این این آئی)جوہر ٹاؤن کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکے میں استعمال ہونے والی گاڑی اوپن لیٹر پر چلائے جانے کا انکشاف ہوا ہے، پولیس نے گاڑی کی ملکیت کے حوالے سے ابتدائی معلومات ملنے کے بعد مبینہ طو رپر گوجرانوالہ اور حافظ آباد سے دو افراد کو تفتیش کے لئے حراست میں لے… Continue 23reading جوہر ٹاؤن بم دھماکے میں استعمال ہونے والی ٹویوٹا کرولا گاڑی چوری کی نکلی، پولیس نے گاڑی کے مالک کو پکڑ لیا