بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

صاف شفاف الیکشن ہوئے تو مریم نواز وزیراعظم بنیں گی اور اگر صاف شفاف الیکشن نہ ہوئے تو شہباز شریف وزیر اعظم بنیں گے”،سہیل وڑائچ کا انوکھا دعویٰ

datetime 23  جون‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کا سہیل وڑائچ نے انوکھا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں صاف شفاف الیکشن ہوئے تو مریم نواز شریف وزیراعظم بنیں گی

اور اگر فری اینڈ فئیر الیکشن نہ ہوا اور کنٹرولڈ الیکشن ہوا تو پھر ملک کے وزیراعظم شہباز شریف ہونگے ۔نجی ٹی وی اینکر نے سوال پوچھا کہ تحریک انصاف میں عمران خان کے بعد اگلا لیڈر کون بنے گا ؟ کا جواب دیتے ہوئے سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف ایک گروپ اسد عمر کیساتھ ہے اور دوسرا گروپ کا لیڈ ر پرویز خٹک ہیں ، اگر عمران خان کے بعد کوئی لیڈر بنا تو ان دونوں میں سے کوئی ایک ہے جو پارٹی کا اگلا لیڈر ہو گا ۔ سہیل وڑائچ کا کہنا تھا کہ آئند الیکشن صاف اور شفاف ہوئے تو ملک کی اگلی وزیراعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز بنیں گی اور اگر کنٹرولڈ الیکشن ہوئے تو پھر میاں شہباز شریف پاکستان کے اگلے وزیراعظم ہونگے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…