بدھ‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2025 

خواجہ آصف کی ضمانت منظور

datetime 23  جون‬‮  2021

خواجہ آصف کی ضمانت منظور

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک،آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میںن لیگ کے سینئر رہنما خواجہ آصف کی ضمانت منظور کرلی۔نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کی ضمانت سے متعلق دائر درخواست پر لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے سماعت کی ، جس میں جسٹس عالیہ… Continue 23reading خواجہ آصف کی ضمانت منظور

معروف سیاستدان کوچیف جسٹس کیخلاف نازیباالفاظ کا استعمال کرنا مہنگا پڑ گیا، پارٹی کی بنیادی رکنیت معطل ، عہدہ واپس لے لیا گیا

datetime 23  جون‬‮  2021

معروف سیاستدان کوچیف جسٹس کیخلاف نازیباالفاظ کا استعمال کرنا مہنگا پڑ گیا، پارٹی کی بنیادی رکنیت معطل ، عہدہ واپس لے لیا گیا

کراچی (آن لائن) پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر سعید غنی نے پی ایس 92 (114)کراچی کے جنرل سیکریٹری مسعود الرحمن عباسی کی پارٹی کی بنیادی رکنیت اور پی ایس 92 کی جنرل سیکرٹری کے عہدے سے معطل کردیا ہے۔پیپلز پارٹی ایک عوامی اور جمہوری جماعت ہے پارٹی کے کارکن اور عہدیدار پارٹی کے نظم… Continue 23reading معروف سیاستدان کوچیف جسٹس کیخلاف نازیباالفاظ کا استعمال کرنا مہنگا پڑ گیا، پارٹی کی بنیادی رکنیت معطل ، عہدہ واپس لے لیا گیا

وزیر اعظم کا آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز کا دورہ

datetime 23  جون‬‮  2021

وزیر اعظم کا آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز کا دورہ

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے سیکیورٹی معاملات سے متعلق خصوصی کمیٹی تشکیل دیدی ، کمیٹی میں وزیر داخلہ شیخ رشید ،وزیر اطلاعات فواد چوہدری بھی شامل ہوں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا ، اس موقع پر ڈی جی آئی ایس… Continue 23reading وزیر اعظم کا آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز کا دورہ

آئی سی سی نے ٹیسٹ بیٹنگ رینکنگ جاری کر دی

datetime 23  جون‬‮  2021

آئی سی سی نے ٹیسٹ بیٹنگ رینکنگ جاری کر دی

دبئی(این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ بیٹنگ رینکنگ جاری کر دی جس کے مطابق کوئی بھی پاکستانی کرکٹر ٹاپ ٹین میں جگہ نہیں بنا سکاٹیسٹ کپتان بابر اعظم ایک درجہ تنزلی کے بعد گیارہویں پوزیشن پر چلے گئے ۔آئی سی سی کی جاری کردہ رینکنگ کے مطابق کوئی بھی پاکستانی کرکٹر ٹاپ ٹین میں… Continue 23reading آئی سی سی نے ٹیسٹ بیٹنگ رینکنگ جاری کر دی

جوہر ٹائون دھماکہ حافظ سعید کی رہائشگاہ کے قریب ہوا اہل علاقہ نے مختلف خدشات کا اظہار کردیا

datetime 23  جون‬‮  2021

جوہر ٹائون دھماکہ حافظ سعید کی رہائشگاہ کے قریب ہوا اہل علاقہ نے مختلف خدشات کا اظہار کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے جوہر ٹائون میں آج ساڑھے گیارہ بجے کے قریب ایک زور دار دھماکہ ہوا، ذرائع کے مطابق جس جگہ پر دھماکہ ہوا وہ کالعدم جماعت الدعوةکے سربراہ حافظ سعید کی رہائش گاہ کے قریب ہے تاہم حکام کی جانب سے تاحال اس حوالے سے کوئی… Continue 23reading جوہر ٹائون دھماکہ حافظ سعید کی رہائشگاہ کے قریب ہوا اہل علاقہ نے مختلف خدشات کا اظہار کردیا

ایک اور عالم دین کی بچے سے زیادتی کی ویڈیو وائرل ہو گئی

datetime 23  جون‬‮  2021

ایک اور عالم دین کی بچے سے زیادتی کی ویڈیو وائرل ہو گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)ایک اور عالم دین کا کم عمر بچے سے زیادتی کا افسوسناک واقعہ منظر عام پر آگیا ۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ چنیوٹ کے نواحی علاقے محمد والا ڈاشیخان جامع امام العصر میں رونما ہوا ہے جہاں عالم دین مظہر عباس نجفی نے دو ماہ قبل ایک کم… Continue 23reading ایک اور عالم دین کی بچے سے زیادتی کی ویڈیو وائرل ہو گئی

طالبعلم صابر شاہ اور ملزم مفتی عزیزالرحمان کا میڈیکل کرالیا گیا

datetime 23  جون‬‮  2021

طالبعلم صابر شاہ اور ملزم مفتی عزیزالرحمان کا میڈیکل کرالیا گیا

لاہور(این این آئی) پنجاب کے دارالحکومت میں قائم مدرسے میں بدفعلی کا نشانہ بننے والے طالب علم صابر شاہ اور ملزم مفتی عزیز کا میڈیکل کرالیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے مدرسے میں طالب علم سے بدفعلی کے واقعے میں اہم پیش رفت سامنے آئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم مفتی عزیز اور… Continue 23reading طالبعلم صابر شاہ اور ملزم مفتی عزیزالرحمان کا میڈیکل کرالیا گیا

لاہور دھماکے میں 2افراد جاں بحق سی سی پی او کاجوہر ٹائون واقعے سے متعلق اہم بیان سامنے آگیا

datetime 23  جون‬‮  2021

لاہور دھماکے میں 2افراد جاں بحق سی سی پی او کاجوہر ٹائون واقعے سے متعلق اہم بیان سامنے آگیا

لاہور( این این آئی) صوبائی دارالحکومت کے علاقہ جوہر ٹائون میں ہونے والے پر اسرار دھماکے میں 2افراد جاں بحق جبکہ 16افراد زخمی ہو گئے ، زخمیوںمیں دو بچے ،ایک خاتون اور پولیس اہلکار بھی شامل ہے ، دھماکے کی شدت اس قدر زیادہ تھی کہ اس سے اطراف کے 10گھروں اور وہاں کھڑی گاڑیوں… Continue 23reading لاہور دھماکے میں 2افراد جاں بحق سی سی پی او کاجوہر ٹائون واقعے سے متعلق اہم بیان سامنے آگیا

ماسکو میں گرمی کا120 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

datetime 23  جون‬‮  2021

ماسکو میں گرمی کا120 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک/این این آئی )موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے ماسکو میں اس سال گرمی کا 120 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔تفصیلات کے مطابق غیر ملکی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ روسی دارالحکومت میں در جہ حرارت 34.7 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا ہے۔ ماسکو میں اتنا زیادہ درجہ حرارت 1901… Continue 23reading ماسکو میں گرمی کا120 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا