بدھ‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2025 

چیئرمین نیب نے پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماؤں سمیت 16 افراد کے خلاف انکوائری کی منظوری دیدی‎

datetime 23  جون‬‮  2021

چیئرمین نیب نے پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماؤں سمیت 16 افراد کے خلاف انکوائری کی منظوری دیدی‎

اسلام آبا(آن لائن) نیب ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس ایک ریفرنس، 16 انکوائریز اور دو انویسٹی گیشنزکی منظوری دی گئی ہے۔ سابق سندھ کے صوبائی وزرا نثارکھوڑو،غلام مرتضیٰ جتوئی اورخدابخش کیخلاف انکوائری کی منظوری دی گئی ہے جبکہ سابق وزیربابرغوری کے مبینہ فرنٹ مین ریحان منصورکیخلاف بھی انکوائری کی منظوری دی گئی ہے جبکہ رکن سندھ… Continue 23reading چیئرمین نیب نے پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماؤں سمیت 16 افراد کے خلاف انکوائری کی منظوری دیدی‎

پولیس افسران و اہلکاروں پر نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے استعمال پر پابندی لگا دی گئی

datetime 23  جون‬‮  2021

پولیس افسران و اہلکاروں پر نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے استعمال پر پابندی لگا دی گئی

پشاور(آن لائن)خیبرپختونخوا کے پولیس افسران و اہلکاروں کی نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔پولیس کے ذرائع کے مطابق پشاورسمیت صوبے کے مختلف اضلاع سے پولیس افسران و اہلکاروں سے مجموعی طور پر ایک ہزار چھ سو نان کسٹم پیڈ گاڑیاں برآمد کی گئیں جسے ایف بی آر کے… Continue 23reading پولیس افسران و اہلکاروں پر نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے استعمال پر پابندی لگا دی گئی

قومی اسمبلی میں ججز اور جرنیلوں کے ٹیکسوں کی تفصیلات منظرعام پر لانے کا مطالبہ کر دیا گیا

datetime 23  جون‬‮  2021

قومی اسمبلی میں ججز اور جرنیلوں کے ٹیکسوں کی تفصیلات منظرعام پر لانے کا مطالبہ کر دیا گیا

اسلام آباد(آن لائن) قومی اسمبلی کے اجلاس میں پینل آف چیئرمین کے ممبر امجد نیازی نے کہا ہے کہ اب تک تقاریر کا ٹائم ختم ہو گیا ہے اب طے کر لیں کہ کس طرح سے اجلاس چلانا ہے اس پر چیف ویپ عامر ڈوگر نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ اپوزیشن کو بولنے… Continue 23reading قومی اسمبلی میں ججز اور جرنیلوں کے ٹیکسوں کی تفصیلات منظرعام پر لانے کا مطالبہ کر دیا گیا

اگر نواز شریف کی زندگی کی ضمانت دی جائے تو انہیں آج شام کی پرواز سے واپس بلا لوں گی، مریم نواز کا اعلان

datetime 23  جون‬‮  2021

اگر نواز شریف کی زندگی کی ضمانت دی جائے تو انہیں آج شام کی پرواز سے واپس بلا لوں گی، مریم نواز کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ اگر نواز شریف کی صحت اور زندگی کی ضمانت دی جائے تو انہیں آج شام کی پرواز سے واپس بلا لوں گی۔ ایک سوال کے جواب میں مریم نواز نے کہا کہ اگر نواز شریف کی زندگی اور… Continue 23reading اگر نواز شریف کی زندگی کی ضمانت دی جائے تو انہیں آج شام کی پرواز سے واپس بلا لوں گی، مریم نواز کا اعلان

کیا موٹر وے پر خاتون کا ریپ غلط کپڑے پہنے سے ہوا ؟ خواتین کے لباس بارے وزیر اعظم کے بیان پر مریم نواز کا ردعمل آگیا

datetime 23  جون‬‮  2021

کیا موٹر وے پر خاتون کا ریپ غلط کپڑے پہنے سے ہوا ؟ خواتین کے لباس بارے وزیر اعظم کے بیان پر مریم نواز کا ردعمل آگیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کی نائب صدر اور سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز شریف نے وزیر اعظم کو کم کپڑے پہننے کی بات پر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی بات مجرمانہ سوچ کی عکاس ہے، کیا موٹر وے پر خاتون… Continue 23reading کیا موٹر وے پر خاتون کا ریپ غلط کپڑے پہنے سے ہوا ؟ خواتین کے لباس بارے وزیر اعظم کے بیان پر مریم نواز کا ردعمل آگیا

وفاقی حکومت کا سرکاری اثاثے گروی رکھ کر سکوک بانڈز جاری کرنے اور قرض لینے کا فیصلہ

datetime 23  جون‬‮  2021

وفاقی حکومت کا سرکاری اثاثے گروی رکھ کر سکوک بانڈز جاری کرنے اور قرض لینے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے سرکاری اثاثے گروی رکھ کے سکوک بانڈز جاری کرنے اور قرض لینے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق سکوک بانڈز کے اجرا کے ذریعے بڑے پیمانے پر قرض لینے کے لیے سرکاری اثاثوں کو گروی رکھنے کی سمری بالآخر وفاقی کابینہ نے منظور کرلی۔سمری کے مطابق سکوک بانڈز جاری ہوں… Continue 23reading وفاقی حکومت کا سرکاری اثاثے گروی رکھ کر سکوک بانڈز جاری کرنے اور قرض لینے کا فیصلہ

جوہر ٹائون دھماکے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار اہم انکشافات

datetime 23  جون‬‮  2021

جوہر ٹائون دھماکے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار اہم انکشافات

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن ) جوہر ٹائون لاہور میں ہونے والے دھماکے کی ابتدائی تحقیقات رپورٹ تیار کر لی گئی ، آئی جی پنجاب رپورٹ وزیر اعلیٰ پنجاب کو پیش کریں گے ، رپورٹ میں اہم انکشافات کئے گئے ہیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دھماکہ خیز… Continue 23reading جوہر ٹائون دھماکے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار اہم انکشافات

لاہور دھماکہ، بیٹی نہیں مل رہی۔۔ ایک ماں کارو روکر برا حال

datetime 23  جون‬‮  2021

لاہور دھماکہ، بیٹی نہیں مل رہی۔۔ ایک ماں کارو روکر برا حال

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)لاہور کے علاقے جوہر ٹاون میں واقع ایک گھر میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں3افراد جاں بحق جبکہ 17 زخمی ہوگئے، دھماکے کے باعث قریبی گھروں کے شیشے ٹوٹ گئے اور وہاں قریب کھڑی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ۔ نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے مطابق دھماکےسے… Continue 23reading لاہور دھماکہ، بیٹی نہیں مل رہی۔۔ ایک ماں کارو روکر برا حال

دنیا کا سب سے بڑا جہاز کراچی ائیر پورٹ پر لینڈ کر گیا

datetime 23  جون‬‮  2021

دنیا کا سب سے بڑا جہاز کراچی ائیر پورٹ پر لینڈ کر گیا

کراچی ( این این آئی)دنیا کے سب سے بڑے کارگو ہوائی جہاز انتونوو این 225 ماریہ نے ایک بار پھر کراچی ائیرپورٹ پر لینڈنگ کی ہے۔فلائٹ اے ڈی بی 3859 نے جناح انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر لینڈنگ کی۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق انتونوو این 225 ماریہ 20 اپریل 2018 کو پہلی مرتبہ جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ… Continue 23reading دنیا کا سب سے بڑا جہاز کراچی ائیر پورٹ پر لینڈ کر گیا