دنیا کا سب سے بڑا جہاز کراچی ائیر پورٹ پر لینڈ کر گیا

23  جون‬‮  2021

کراچی ( این این آئی)دنیا کے سب سے بڑے کارگو ہوائی جہاز انتونوو این 225 ماریہ نے ایک بار پھر کراچی ائیرپورٹ پر لینڈنگ کی ہے۔فلائٹ اے ڈی بی 3859 نے جناح انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر لینڈنگ کی۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق انتونوو این 225 ماریہ 20 اپریل 2018 کو پہلی مرتبہ جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر اترا تھا۔6 ٹربو فن انجن والا یہ اب تک کا دنیا کا سب سے بڑا اور بھاری طیارہ ہے۔ انتونوو این 225 ماریہ نے دسمبر 1988 میں پہلی اڑان بھری اور یہ 32 سال پرانا اسٹریٹجک جہاز ہے۔یوکرین کی رجسٹریشن UR-82060 والے اس طیارے کا زیادہ سے زیادہ ٹیک آف وزن 640 ٹن ہے۔‎



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…