بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

عبد العلیم خان کی سماء ٹی وی خریدنے کی کوششیں

datetime 23  جون‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما عبد العلیم خان سے متعلق سماء ٹی وی خریدنے کی افوائیں گردش کرنے لگیں ،یہ افواہ سامنے آئی ہے کہ

پی ٹی آئی رہنما عبد العلیم خان کا سماء ٹی وی خریدنے کے لیے بات چیت کا عمل جاری ہے اور معاہدہ بھی طے پا چکا ہے ، متضاد اطلاعات کے مطابق جزوی قبضے کیلئے 3 سے 4 ارب کا معاہد ہوا ہے جبکہ اس حوالے سے سماء ملازمین نے بھی تصدیق کی ہے ٹیم نے سماء ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا لیکن فائنل فیصلے سے متعلق انہیں کوئی علم نہیں ہے ۔ دوسری طرف لاہور سے ایک اعلی ذرائع ابلاغ کے ذرائع نے بھی اس معاہدے کی تصدیق کی ہے کہ عبد العلیم خان سماء ٹی وی کے مالک ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…