بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

ملک کےبیشتر علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش ،محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

datetime 23  جون‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آج بدھ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں شدید گرم رہیگا۔ تاہم شام/رات میں گلگت بلتستان، کشمیر اور اس سے

ملحقہ علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کی توقع ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں شدید گرم رہیگا۔ تاہم شام/رات میں بالائی خیبرپختونخوا،اسلام آباد ،شمال مشرقی پنجاب،گلگت بلتستان اورکشمیر میں آندھی اورگرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے زیادہ ترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔ تاہم کشمیراوربارکھان میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔سب سے زیاد ہ بارش(ملی میٹر): بارکھان میں01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ ِگزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: سبی، دادو 45 اور جیکب آباد میں44 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا.

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…