لاہور(این این آئی) یونس خان کی جانب سے بطور بیٹنگ کوچ استعفیٰ دیئے جانے کے بعد ٹیم مینجر منصور رانا کو اضافی ذمہ داریاں ملنے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق دورہ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے لیے لاجسٹک مسائل کی وجہ سے فوری طورپر کسی نئے شخص کی بطور بیٹنگ کوچ قومی ٹیم کے ساتھ روانگی ممکن نہیں، اس لیے منصور رانا جو اس سے پہلے قومی ٹیم کے ساتھ بیٹنگ کوچ ذمہ داریاں نبھاچکے ہیں، انہیں یہ ذمہ داری سونپے جانے کا امکان ہے۔پاکستانی ٹیم 25 جون کو انگلینڈ روانہ ہوگی جہاں تین ون ڈے اور تین ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے، اس کے اگلے مرحلے میں پاکستانی ٹیم ویسٹ انڈیز جائے گی، جہاں دو ٹیسٹ میچز کے ساتھ پانچ ٹی ٹوئنٹی طے ہیں۔
یونس خان کی جانب سے بطور بیٹنگ کوچ استعفیٰ دیئے جانے کے بعد ٹیم کی اضافی ذمہ داریاں کسے سونپے جانے امکان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
تنخواہ دار طبقے کےلیے بڑی خوشخبری
-
معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل
-
سپریم کورٹ نے زیادتی کے مقدمہ کو زنا بالرضا میں تبدیل کر دیا، سزا میں کمی
-
والدین کا بہیمانہ قتل، بیٹے نے لاشیں کاٹ کر دریا میں بہادیں
-
وہ 6 عام غذائیں جن سے کینسر سے متاثر ہونے کا خطرہ بڑھتا ہے
-
چلتی موٹر سائیکل پر نازیبا حرکت کرنے والا پولیس افسر کا بیٹا پکڑا گیا
-
ڈی ایس پی کے ہاتھوں اہلیہ اور بیٹی کا قتل پولیس افسران کیلیے نئی مشکل بن گیا
-
عام تعطیل کا اعلان
-
ٹرمپ انتظامیہ نے غیر ملکی نژاد امریکیوں کی شہریت منسوخ کرنے کی تیاریاں تیز کر دیں















































