اتوار‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2025 

سوتی دھاگے کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئیں

datetime 2  ستمبر‬‮  2021

سوتی دھاگے کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئیں

فیصل آباد(آن لائن)فیصل آباد میں مہنگی بجلی کے بعد سوتی دھاگے کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی ہیں۔سوتی دھاگے کی قیمتیں بڑھنے کے باعث پاور لومز سیکٹر پھر بحران کا شکار ہونے لگا اور پیداواری لاگت میں اضافے سے فیکٹری مالکان کی مشکلات بڑھ گئیں پاکستان میں ملکی کپاس کی پیداوار تاریخ… Continue 23reading سوتی دھاگے کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئیں

والٹن ائیر پورٹ کو بند کر کے عمران خان اپنے دوستوں کو نوازنا چاہتے ہیں،چار سو ارب روپے کا ڈاکہ نہیں ڈالنے دیں گے، ن لیگ کا دعویٰ

datetime 2  ستمبر‬‮  2021

والٹن ائیر پورٹ کو بند کر کے عمران خان اپنے دوستوں کو نوازنا چاہتے ہیں،چار سو ارب روپے کا ڈاکہ نہیں ڈالنے دیں گے، ن لیگ کا دعویٰ

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب نے کہا ہے کہ والٹن ائیر پورٹ کو بند کر کے عمران خان اپنے دوستوں کو نوازنا چاہتے ہیں ، ملک کا سب سے بڑا قبضہ مافیا کا سرغنہ عمران خان نیازی ہے،ہم والٹن ائیر پورٹ پر چار سو ارب روپے کا ڈاکہ نہیں ڈالنے دیں گے… Continue 23reading والٹن ائیر پورٹ کو بند کر کے عمران خان اپنے دوستوں کو نوازنا چاہتے ہیں،چار سو ارب روپے کا ڈاکہ نہیں ڈالنے دیں گے، ن لیگ کا دعویٰ

امریکہ اگر بھارت میں یہ اعلان کرے تو دوگھنٹوں میں لاکھوں لوگ ائیرپورٹ پر جمع ہو جائیں گے، سہیل شاہین کا بھارتی اینکر کو بھرپور جواب

datetime 2  ستمبر‬‮  2021

امریکہ اگر بھارت میں یہ اعلان کرے تو دوگھنٹوں میں لاکھوں لوگ ائیرپورٹ پر جمع ہو جائیں گے، سہیل شاہین کا بھارتی اینکر کو بھرپور جواب

دو حہ(این این آئی، آن لائن)طالبان کے قطر میں سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے افغان شہریوں کے انخلا سے متعلق سوال پر بھارتی ٹی وی اینکر کو کرارا جواب دیدیا۔بھارتی ٹی وی چینل ’’ٹی وی 9‘‘ کے اینکر نے سہیل شاہین سے سوال کیا کہ آپ نے عام معافی کا بھی اعلان کیا… Continue 23reading امریکہ اگر بھارت میں یہ اعلان کرے تو دوگھنٹوں میں لاکھوں لوگ ائیرپورٹ پر جمع ہو جائیں گے، سہیل شاہین کا بھارتی اینکر کو بھرپور جواب

موبائل فون کی سم خریدنے والوں کی فیس اسکنینگ کا فیصلہ

datetime 2  ستمبر‬‮  2021

موبائل فون کی سم خریدنے والوں کی فیس اسکنینگ کا فیصلہ

کراچی (این این آئی)پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی(پی ٹی اے) نے فیصلہ کیا ہے کہ موبائل فون کی نئی سم خریدنے والوں کو بائیو میٹرک کے علاوہ فیس اسکینگ بھی کروانا ہوگی۔پی ٹی اے نے نئے سم کے تصدیقی نظام کے پائلٹ منصوبے پر کام شروع کردیا ہے۔ سم خریدنے اور فروخت کرنے والے دونوں افراد… Continue 23reading موبائل فون کی سم خریدنے والوں کی فیس اسکنینگ کا فیصلہ

معروف ڈاکٹر سعد خالد نیاز نے احتجاجاً تمغہ امتیاز واپس کر دیا

datetime 2  ستمبر‬‮  2021

معروف ڈاکٹر سعد خالد نیاز نے احتجاجاً تمغہ امتیاز واپس کر دیا

کراچی(این این آئی)معروف ماہرِ امراض پیٹ اور جگر ڈاکٹر سعد خالد نیاز نے تمغہ امتیاز واپس کر دیا ہے۔ڈاکٹر سعد خالد نیاز کی جانب سے حکومت پاکستان کو تمغہ امتیاز احتجاجا واپس کیا جا رہا ہے۔ڈاکٹرسعد خالد نیاز کی جانب سے تمغہ امتیاز واپس کرنے کے لیے صدر عارف علوی کو خط لکھا گیا ہے… Continue 23reading معروف ڈاکٹر سعد خالد نیاز نے احتجاجاً تمغہ امتیاز واپس کر دیا

طالبان نے امارات اسلامیہ افغانستان کا پہلا وزیر خارجہ نامزد کر دیا

datetime 2  ستمبر‬‮  2021

طالبان نے امارات اسلامیہ افغانستان کا پہلا وزیر خارجہ نامزد کر دیا

کابل ( آن لائن) امریکی انخلا مکمل ہوتے ہی طالبان نے شیر محمد عباس ستانکزئی کو نئی امارات اسلامیہ افغانستان کا وزیر خارجہ نامزد کر دیا ۔ ملکی میڈیا کے مطابق قطر میں طالبان کے سیاسی دفتر کے سربراہ شیر محمد عباس ستانکزئی کو امارات اسلامیہ افغانستان کا وزیر خارجہ نامزد کردیا گیا ہے،گزشتہ روز… Continue 23reading طالبان نے امارات اسلامیہ افغانستان کا پہلا وزیر خارجہ نامزد کر دیا

آٹے کے ساتھ ساتھ گھی اور آئل کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا

datetime 2  ستمبر‬‮  2021

آٹے کے ساتھ ساتھ گھی اور آئل کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا

لاہور(این این آئی)فلور ملوں نے 20کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 30روپے اور 10کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 15روپے کا اضافہ کر دیا جس سے 20کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 1150روپے سے بڑھ کر 1180روپے جبکہ 10کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 565روپے سے بڑھ کر 580روپے ہو گئی۔لاہور آٹا ڈیلرز… Continue 23reading آٹے کے ساتھ ساتھ گھی اور آئل کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا

طالبان کو حکمرانی کی اجازت نہیں دی جاسکتی،احمد مسعود کا بھرپور مزاحمت کا اعلان

datetime 2  ستمبر‬‮  2021

طالبان کو حکمرانی کی اجازت نہیں دی جاسکتی،احمد مسعود کا بھرپور مزاحمت کا اعلان

پنج شیر (این این آئی)پنج شیر میں قومی مزاحمتی فرنٹ افغانستان کے رہنما احمد مسعود نے کہا ہے کہ طالبان کو افغانستان کے تمام نسلی گروہوں پرمشتمل جامع حکومت کی صورت میں ہی تسلیم کیاجائیگا۔امریکی نشریاتی ادارے کو دئیے گئے انٹرویو میں سابق جہادی کمانڈر احمد شاہ مسعودکے بیٹے احمد مسعود نے کہا کہ ہم… Continue 23reading طالبان کو حکمرانی کی اجازت نہیں دی جاسکتی،احمد مسعود کا بھرپور مزاحمت کا اعلان

ملکی آمدن بڑھائے بغیر قرضے نہیں اتار سکتے،وزیراعظم عمران خان

datetime 2  ستمبر‬‮  2021

ملکی آمدن بڑھائے بغیر قرضے نہیں اتار سکتے،وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملکی آمدن بڑھائے بغیر قرضے نہیں اتار سکتے،آمدنی میں اضافہ کیلئے سیاحت اور صنعتی ترقی پر توجہ دینا ہوگی،مسابقتی بولی کا نظام شروع کرنے سے قومی خزانے کو 26 فیصد بچت ہوئی ہے، کاروبار میں آسانیاں پیدا کرنا ترجیح ہے، پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ سے… Continue 23reading ملکی آمدن بڑھائے بغیر قرضے نہیں اتار سکتے،وزیراعظم عمران خان