پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

اہم خلیجی ملک نے پاکستانیوں پر سفری پابندی ختم کر دی

datetime 2  ستمبر‬‮  2021

اہم خلیجی ملک نے پاکستانیوں پر سفری پابندی ختم کر دی

مانامہ (آن لائن) بحرین نے پاکستان سمیت تین ممالک کو ریڈ لسٹ سے نکال دیا ہے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بحرین کی وزارت داخلہ نے پاکستان، بھارت، پانامہ اور ڈومینیکن ری پبلک کے لیے سفری پابندیوں میں نرمی کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق سفری پابندیوں میں نرمی کا اطلاق 3 ستمبر سے ہو گا۔… Continue 23reading اہم خلیجی ملک نے پاکستانیوں پر سفری پابندی ختم کر دی

عائشہ اکرم نے جن 4 ملزمان کو شناخت کیا، وہ 6 ماہ سے جیل میں قید تھے، ملزمان کی شناخت پریڈ کے دوران ڈرامائی موڑ

datetime 2  ستمبر‬‮  2021

عائشہ اکرم نے جن 4 ملزمان کو شناخت کیا، وہ 6 ماہ سے جیل میں قید تھے، ملزمان کی شناخت پریڈ کے دوران ڈرامائی موڑ

لاہور(این این آئی)گریٹر اقبال پارک میں اوباشوں کے ہجوم کے نرغے میں آنے والی خاتون ٹک ٹاکر عائشہ اکرم نے کیمپ جیل میں شناخت پریڈ کے دوران 4 ملزمان کی غلط شناخت کی تھی۔ نجی ٹی وی کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ نے ٹک ٹاکر خاتون کی شناخت پریڈ کی رپورٹ جاری کر دی ہے، خاتون… Continue 23reading عائشہ اکرم نے جن 4 ملزمان کو شناخت کیا، وہ 6 ماہ سے جیل میں قید تھے، ملزمان کی شناخت پریڈ کے دوران ڈرامائی موڑ

امریکی فوج کا طالبان کے ساتھ مل کر داعش کے خلاف کارروائی کا عندیہ

datetime 2  ستمبر‬‮  2021

امریکی فوج کا طالبان کے ساتھ مل کر داعش کے خلاف کارروائی کا عندیہ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارک مِلی نے کہا ہے کہ افغانستان میں داعش اور دیگر جنگجووں کے خلاف دہشت گردی مخالف کاررائیوں میں امریکا طالبان کے ساتھ مل کر کام کر سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق افغانستان میں دو عشروں تک طالبان کے خلاف فوجی کارروائیوں میں مصروف امریکی افواج کے مکمل… Continue 23reading امریکی فوج کا طالبان کے ساتھ مل کر داعش کے خلاف کارروائی کا عندیہ

کشمیر اور بھارت سمیت کہیں بھی مسلمانوں کے حق میں آواز بلند کرنےکا حق ہے، افغان طالبان

datetime 2  ستمبر‬‮  2021

کشمیر اور بھارت سمیت کہیں بھی مسلمانوں کے حق میں آواز بلند کرنےکا حق ہے، افغان طالبان

د وحہ (این این آئی)افغان طالبان نے کہا ہے کہ انہیں کشمیر سمیت کہیں بھی مسلمانوں کے حق میں آواز بلند کرنیکا حق ہے۔یہ بات قطر میں طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان برائے بین الاقوامی میڈیا سہیل شاہین نے برطانوی نشریاتی ادارے کے ساتھ زوم پر انٹرویو میں کہی۔طالبان ترجمان سہیل شاہین کا کہنا… Continue 23reading کشمیر اور بھارت سمیت کہیں بھی مسلمانوں کے حق میں آواز بلند کرنےکا حق ہے، افغان طالبان

آٹے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

datetime 2  ستمبر‬‮  2021

آٹے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

پشاور(این این آئی)صوبائی دارلحکومت پشاورمیں آٹے کی قیمت میں ایک پھر اضافہ ہوگیا ہے۔پشاور کی مرکزی غلہ مارکیٹ اشرف روڈ میں اسپیشل فائن آٹا نایاب ہوگیا ہے جس کی وجہ سے آٹے کی قیمت میں پھر اضافہ ہو گیا ہے، 85 کلو آٹے کی بوری 400 روپے اضافے کے بعد 5800 روپے جب کہ 20… Continue 23reading آٹے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

دو کھرب 48ارب کے اضافی اخراجات ، پنجاب حکومت کی شاہ خرچیاں، ن لیگ نے وائٹ پیپر جاری کردیا

datetime 2  ستمبر‬‮  2021

دو کھرب 48ارب کے اضافی اخراجات ، پنجاب حکومت کی شاہ خرچیاں، ن لیگ نے وائٹ پیپر جاری کردیا

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے پنجاب حکومت کی تین سالہ کارکردگی کیخلاف وائٹ پیپر جاری کردیا،تین سالوں میں پنجاب کے چھ آئی ،چار چیف سیکرٹری تبدیل،درجنوں محکموں کے سیکرٹری پانچ مرتبہ سے زائد تبدیل ہوئے،بزدار حکومت نے شہبازشریف دور کے بنائے کالجز پر یونیورسٹیوں کی تختیاں لگائیں،پنجاب حکومت نے… Continue 23reading دو کھرب 48ارب کے اضافی اخراجات ، پنجاب حکومت کی شاہ خرچیاں، ن لیگ نے وائٹ پیپر جاری کردیا

گھر بنانا اب ایک خواب، سیمنٹ اور سریے کی قیمتیں تاریخ کی بلندترین سطح پر پہنچ گئیں

datetime 2  ستمبر‬‮  2021

گھر بنانا اب ایک خواب، سیمنٹ اور سریے کی قیمتیں تاریخ کی بلندترین سطح پر پہنچ گئیں

مکوآنہ۔/ جڑانوالہ ( آن لائن )ملک بھر میں سیمنٹ اور سریے کی قیمتیں تاریخ کی بلندترین سطح پر پہنچ گئیں۔تفصیلات کے مطابق 510 روپے میں بکنے والی سیمنٹ کی بوری 670 روپے کی ہوگئی۔ ایک لاکھ 12ہزار روپے فی ٹن بکنے والا سریا اب ایک لاکھ ستر ہزار میں فروخت ہورہا ہے۔معاشی ماہرین کے مطابق… Continue 23reading گھر بنانا اب ایک خواب، سیمنٹ اور سریے کی قیمتیں تاریخ کی بلندترین سطح پر پہنچ گئیں

39 ممالک میں کورونا وائرس کی ایک اور نئی قسم ایم یو سامنے آ گئی، ویکسین کے خلاف مزاحمت پیدا ہونے کا خدشہ

datetime 2  ستمبر‬‮  2021

39 ممالک میں کورونا وائرس کی ایک اور نئی قسم ایم یو سامنے آ گئی، ویکسین کے خلاف مزاحمت پیدا ہونے کا خدشہ

واشنگٹن(این این آئی)دنیا بھر میں پھیلی عالمی وبا کورونا وائرس کی ایک اور نئی قسم ایم یو سامنے آ گئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے نئی قسم کو 30 اگست سے اپنی واچ لسٹ میں شامل کر لیا ہے،کورونا وائرس کی نئی قسم سامنے آنے سے متعلق عالمی ادارہ… Continue 23reading 39 ممالک میں کورونا وائرس کی ایک اور نئی قسم ایم یو سامنے آ گئی، ویکسین کے خلاف مزاحمت پیدا ہونے کا خدشہ

وزیراعظم عمران خان کی مرغی پال سکیم ناکام، مرغیاں پالنے والوں نے انڈے مارکیٹ میں بیچنے کی بجائے خود کھا لئے، ملکی معیشت کی بہتری کا خواب ادھورا رہ گیا

datetime 2  ستمبر‬‮  2021

وزیراعظم عمران خان کی مرغی پال سکیم ناکام، مرغیاں پالنے والوں نے انڈے مارکیٹ میں بیچنے کی بجائے خود کھا لئے، ملکی معیشت کی بہتری کا خواب ادھورا رہ گیا

کراچی (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کی مرغی پال اسکیم پر کارکردگی رپورٹ تیارکر لی گئی، ملکی معیشت کی بہتری کا خواب ادھورا رہ گیا۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملکی معیشت میں اضافے کے لیے مرغی پال اسکیم کا منصوبہ کارآمد ثابت نہ ہوا،مرغیاں لینے والوں نے انڈے مارکیٹ میں بیچنے کی بجائے… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کی مرغی پال سکیم ناکام، مرغیاں پالنے والوں نے انڈے مارکیٹ میں بیچنے کی بجائے خود کھا لئے، ملکی معیشت کی بہتری کا خواب ادھورا رہ گیا