اتوار‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2025 

چین نے افغانستان میں بھاری سرمایہ کاری کی حامی بھر لی، طالبان

datetime 2  ستمبر‬‮  2021

چین نے افغانستان میں بھاری سرمایہ کاری کی حامی بھر لی، طالبان

کابل (مانیٹرنگ، آن لائن) افغانستان میں چین نے بھاری سرمایہ کاری کی حامی بھری ہے، اس بات کا دعویٰ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کیا ہے، ان کا کہنا تھا کہ افغانستان کی ترقی کا مستقبل چین کے ہاتھوں میں ہے، چین نے افغانستان میں بھاری سرمایہ کاری کی حامی بھری ہے۔انہو ں… Continue 23reading چین نے افغانستان میں بھاری سرمایہ کاری کی حامی بھر لی، طالبان

اشتیاق بیگ نے زوہیب حسن کیخلاف 1ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کر دیا

datetime 2  ستمبر‬‮  2021

اشتیاق بیگ نے زوہیب حسن کیخلاف 1ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کر دیا

لندن (این این آئی)صنعت کار اور سماجی رہنما مرزا اشتیاق بیگ نے ماضی کے مقبول پاپ گلوکار زوہیب حسن کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں ایک ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا۔اس سے قبل مرزا اشتیاق بیگ نے زوہیب حسن کو 14 اگست کو ہرجانے کا نوٹس بھجواتے ہوئے لگائے گئے الزامات پر دو… Continue 23reading اشتیاق بیگ نے زوہیب حسن کیخلاف 1ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کر دیا

پاکستان پھر سے ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں دنیا کی ٹاپ 3 ٹیموں میں شامل ہو گیا

datetime 2  ستمبر‬‮  2021

پاکستان پھر سے ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں دنیا کی ٹاپ 3 ٹیموں میں شامل ہو گیا

لاہور (آن لائن) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی نئی ٹی ٹونٹی رینکنگ میں قومی ٹیم کی ٹاپ 3 میں واپسی ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کے خلاف پہلا ٹی ٹونٹی 7 وکٹوں سے ہارنے کے بعد نیوزی لینڈ کی ٹیم کو چوتھی پوزیشن پر تنزلی کا سامنا کرنا پڑا ہے، اس میچ سے قبل… Continue 23reading پاکستان پھر سے ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں دنیا کی ٹاپ 3 ٹیموں میں شامل ہو گیا

پاکستان نے چمن بارڈر کو آمدورفت کیلئے بند کر دیا

datetime 2  ستمبر‬‮  2021

پاکستان نے چمن بارڈر کو آمدورفت کیلئے بند کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر افغانستان سے متصل چمن بارڈر کو آمدورفت کے لیے بند کر دیا،ذرائع کے مطابق چمن بارڈر کو سکیورٹی خدشات کے پیش نظر عارضی طور پر بند کیا گیا قبل ازیں وزیر داخلہ شیخ رشید نے بھی اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading پاکستان نے چمن بارڈر کو آمدورفت کیلئے بند کر دیا

کنٹونمنٹ بورڈز انتخابات، تحریک انصاف نے فوج کی تعیناتی کا مطالبہ کر دیا

datetime 2  ستمبر‬‮  2021

کنٹونمنٹ بورڈز انتخابات، تحریک انصاف نے فوج کی تعیناتی کا مطالبہ کر دیا

لاہور(این این آئی)تحریک انصاف نے ملک بھر میں کنٹونمنٹ بورڈز کے بلدیاتی انتخابات کے دوران الیکشن کمیشن سے فوج کی تعیناتی کامطالبہ کر دیا۔تحریک انصاف کے چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ماضی کے تجربات سے ثابت ہے فوج کی تعیناتی… Continue 23reading کنٹونمنٹ بورڈز انتخابات، تحریک انصاف نے فوج کی تعیناتی کا مطالبہ کر دیا

بگ باس 13 کے فاتح سدھارتھ شکلا دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے

datetime 2  ستمبر‬‮  2021

بگ باس 13 کے فاتح سدھارتھ شکلا دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بگ باس 13 کے فاتح سدھارتھ شکلا دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے، نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چالیس سالہ سدھارتھ شکلا کو ممبئی کے کوپر ہسپتال لایا گیا جہاں پر ان کے انتقال کی ہسپتال عملہ نے تصدیق کر دی۔ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سدھارتھ شکلا… Continue 23reading بگ باس 13 کے فاتح سدھارتھ شکلا دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے

بھارتی فوج کے علی گیلانی کی میت گھر سے زبردستی لے جانے کے مناظر سامنے آ گئے

datetime 2  ستمبر‬‮  2021

بھارتی فوج کے علی گیلانی کی میت گھر سے زبردستی لے جانے کے مناظر سامنے آ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ، این این آئی) بھارتی فوج کی جانب سے سید علی گیلانی کی میت ان کے گھر سے زبردستی لے جانے کے مناظر سامنے آ گئے ہیں، ویڈیو میں اہل خانہ چیخ و پکار کر رہے ہیں، اس موقع پر بھارتی فوج نے علی گیلانی کے اہل خانہ پر تشدد کیا اور انہیں… Continue 23reading بھارتی فوج کے علی گیلانی کی میت گھر سے زبردستی لے جانے کے مناظر سامنے آ گئے

اسلام آباد کو جنوبی ایشیا کا محفوظ ترین شہر قرار دے دیا گیا

datetime 2  ستمبر‬‮  2021

اسلام آباد کو جنوبی ایشیا کا محفوظ ترین شہر قرار دے دیا گیا

لاہور(این این آئی)دنیا کے محفوظ ترین شہروں پر نظر رکھنے والے ادارے نے رواں سال کے 6 ماہ کی فہرست جاری کردی ہے جس میں پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو جنوبی ایشیا کا محفوظ ترین شہر قرار دیا گیا ہے۔دنیا بھر کے محفوظ ترین شہروں اور ممالک کا ریکارڈ مرتب کرنے والے ادارے… Continue 23reading اسلام آباد کو جنوبی ایشیا کا محفوظ ترین شہر قرار دے دیا گیا

جنوبی افریقہ نے افغانستان سے پاکستان جانے والے افغان مہاجرین کو اپنے ملک لانے سے معذرت کرلی

datetime 2  ستمبر‬‮  2021

جنوبی افریقہ نے افغانستان سے پاکستان جانے والے افغان مہاجرین کو اپنے ملک لانے سے معذرت کرلی

جوہانسبرگ (این این آئی)جنوبی افریقا نے افغانستان سے پاکستان جانے والے افغان مہاجرین کو اپنے ملک لانے سے معذرت کرلی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی افریقا نے کہا کہ وہ ان افغان مہاجرین کو اپنے ملک میں پناہ دینے کی حالت میں نہیں ہے جو اپنا ملک چھوڑ کر پڑوسی ملک پاکستان پہنچے ہیں۔جنوبی… Continue 23reading جنوبی افریقہ نے افغانستان سے پاکستان جانے والے افغان مہاجرین کو اپنے ملک لانے سے معذرت کرلی