پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

سابق وزیراعلیٰ بلوچستان عطاء اللہ مینگل انتقال کر گئے

datetime 2  ستمبر‬‮  2021

سابق وزیراعلیٰ بلوچستان عطاء اللہ مینگل انتقال کر گئے

کراچی (این این آئی)بلوچستان کے پہلے وزیر اعلی سردار عطا اللہ مینگل 93 برس کی عمر میں کراچی کے نجی اسپتال میں انتقال کرگئے۔ترجمان بی این پی کے مطابق 93 سالہ سردار عطااللہ مینگل دل کے عارضے میں مبتلا تھے، وہ گزشتہ ایک ہفتے سے کراچی کے نجی اسپتال میں داخل تھے اور طبیعت انتہائی… Continue 23reading سابق وزیراعلیٰ بلوچستان عطاء اللہ مینگل انتقال کر گئے

ڈالر کی قیمت 167 روپے سے تجاوز کر گئی

datetime 2  ستمبر‬‮  2021

ڈالر کی قیمت 167 روپے سے تجاوز کر گئی

کراچی (این این آئی)انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان بدستور جاری ہے۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں 10پیسے کا اضافہ ریکارڈکیا گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید166.80روپے… Continue 23reading ڈالر کی قیمت 167 روپے سے تجاوز کر گئی

امریکی بکتر بند گاڑیوں کی ٹرکوں پر افغانستان سے ایران سمگلنگ ہونے لگی

datetime 2  ستمبر‬‮  2021

امریکی بکتر بند گاڑیوں کی ٹرکوں پر افغانستان سے ایران سمگلنگ ہونے لگی

کابل(این این آئی)افغانستان سے امریکی فوج کے انخلاف کے بعد وہاں پرموجود امریکی جنگی سازو سامان پریا تو طالبان نے قبضہ کرلیا ہے یا انہیں اسمگلنگ کے ذریعے ایران لے جایا جا رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ٹیلی گرام پر ایک افغان چینل نے تہران میں افغان حکومت سے تعلق رکھنے والے متعدد ٹینکوں اور فوجی… Continue 23reading امریکی بکتر بند گاڑیوں کی ٹرکوں پر افغانستان سے ایران سمگلنگ ہونے لگی

دودھ کی زائد قیمتوں،غیر معیاری فروخت کیخلاف آپریشن کاحکم

datetime 2  ستمبر‬‮  2021

دودھ کی زائد قیمتوں،غیر معیاری فروخت کیخلاف آپریشن کاحکم

کراچی(این این آئی)سندھ ہائی کورٹ نے زائد قیمت اور غیر معیاری دودھ کی فروخت کے خلاف آپریشن کا حکم دے دیا ہے۔جمعرات کو سندھ ہائی کورٹ میں دودھ کی قیمتوں سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔بلدیہ عظمی کراچی کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ دودھ کی فی کلو قیمت 110 روپے مقررکی گئی ہے۔جسٹس… Continue 23reading دودھ کی زائد قیمتوں،غیر معیاری فروخت کیخلاف آپریشن کاحکم

امریکہ میں طوفان آئیڈا ،نیویارک میں ہنگامی صورتحال کا اعلان

datetime 2  ستمبر‬‮  2021

امریکہ میں طوفان آئیڈا ،نیویارک میں ہنگامی صورتحال کا اعلان

واشنگٹن(این این آئی)امریکہ میں طوفان آئیڈا سے نیویارک میں ہنگامی صورتحال کا اعلان کردیاگیا،میڈیارپورٹس کے مطابق امریکہ میں سمندری طوفان آئیڈا اگرچہ اس وقت اپنے عروج پر نہیں مگر اس کی وجہ سے چلنے والی تیز ہوائوں نے امریکہ کی شمالی مشرقی ریاستوں کو بری طرح متاثر کیا ہے۔نیویارک اور نیوجرسی کے علاقوں میں شدید… Continue 23reading امریکہ میں طوفان آئیڈا ،نیویارک میں ہنگامی صورتحال کا اعلان

کووڈ کے مریضوں میں صحت یابی کے بعد گردوں کے امراض کا خطرہ بڑھنے کا انکشاف

datetime 2  ستمبر‬‮  2021

کووڈ کے مریضوں میں صحت یابی کے بعد گردوں کے امراض کا خطرہ بڑھنے کا انکشاف

واشنگٹن(این این آئی)کووڈ 19 سے متاثر ہونے والے متعدد افراد کو بیماری سے سنبھلنے کے بعد کئی ہفتوں یا مہینوں تک مختلف علامات کا سامنا ہوتا ہے اور لانگ کووڈ کے مریضوں میں گردوں کے افعال نمایاں حد تک متاثر ہوتے ہیں۔درحقیقت ایسا ان افراد کے ساتھ بھی ہوتا ہے جن میں کووڈ کی شدت… Continue 23reading کووڈ کے مریضوں میں صحت یابی کے بعد گردوں کے امراض کا خطرہ بڑھنے کا انکشاف

طالبان کی شدید مخالفت، نصیرالدین شاہ بھارتی مسلمانوں پر پھٹ پڑے

datetime 2  ستمبر‬‮  2021

طالبان کی شدید مخالفت، نصیرالدین شاہ بھارتی مسلمانوں پر پھٹ پڑے

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکار نصیرالدین شاہ نے افغانستان میں طالبان کی واپسی پر ان کی حمایت کرنے والے بھارتی مسلمانوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔گزشتہ دنوں طالبان کی جانب سے دارالحکومت کابل کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد بعض بھارتی مسلمانوں نے سوشل میڈیا پر خوشی کا اظہار کیا تھا جس پر بھارتی حکومت… Continue 23reading طالبان کی شدید مخالفت، نصیرالدین شاہ بھارتی مسلمانوں پر پھٹ پڑے

برازیلی سانپ کے زہر میں کرونا کے تریاق کا انکشاف

datetime 2  ستمبر‬‮  2021

برازیلی سانپ کے زہر میں کرونا کے تریاق کا انکشاف

ریوڈی جنیرو(این این آئی)برازیل کے محققین نے دریافت کیا ہے کہ ایک قسم کے سانپ کے زہر میں موجود مالیکیول بندروں کے خلیوں میں ابھرتے ہوئے کرونا وائرس کے دوبارہ پیدا ہونے کو روکتا ہے۔یہ مالیکول وائرس سے لڑنے والی دوا تک پہنچنے کا ممکنہ ابتدائی مرحلہ ہے۔میڈیاپورٹس کے مطابق گاراکوسو سانپ کے زہر میں… Continue 23reading برازیلی سانپ کے زہر میں کرونا کے تریاق کا انکشاف

کورونا کی ایک اور نئی قسم سامنے آگئی ،عالمی واچ لسٹ میں شامل

datetime 2  ستمبر‬‮  2021

کورونا کی ایک اور نئی قسم سامنے آگئی ،عالمی واچ لسٹ میں شامل

واشنگٹن(این این آئی)دنیا بھر میں پھیلی عالمی وبا کورونا وائرس کی ایک اور نئی قسم ایم یو سامنے آ گئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے نئی قسم کو 30 اگست سے اپنی واچ لسٹ میں شامل کر لیا ہے،کورونا وائرس کی نئی قسم سامنے آنے سے متعلق عالمی ادارہ… Continue 23reading کورونا کی ایک اور نئی قسم سامنے آگئی ،عالمی واچ لسٹ میں شامل