ڈالر کی قیمت میں ہوشربا اضافے کے پیچھے حیران کن وجوہات سامنے آگئیں ، ماہرین کا تہلکہ خیز انکشاف
لاہور( این این آئی)چیئرمین فاریکس ایسوسی ایشن ملک بوستان نے کہا ہے کہ مختلف وجوہات کی بناء پر ڈالر کی قدرمیں اضافہ اورروپے پر دبائو بڑھ رہاہے ،حکومت کوافغانستان جانے والوں کیلئے 10ہزار ڈالر کی حد کم کرکے ایک ہزار ڈالر تک محدود کرنی چاہیے ۔چیئرمین فاریکس ایسوسی ایشن ملک بوستان کے مطابق ملک میں… Continue 23reading ڈالر کی قیمت میں ہوشربا اضافے کے پیچھے حیران کن وجوہات سامنے آگئیں ، ماہرین کا تہلکہ خیز انکشاف