اتوار‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2025 

ٹوکیو پیرالمپکس،حیدر علی نے پاکستان کیلئے طلائی تمغہ جیت کر تاریخ رقم کردی

datetime 3  ستمبر‬‮  2021

ٹوکیو پیرالمپکس،حیدر علی نے پاکستان کیلئے طلائی تمغہ جیت کر تاریخ رقم کردی

ٹوکیو (این این آئی)ٹوکیو پیرالمپکس میں مردوں کے ڈسکس تھرو مقابلے میں حیدر علی نے پاکستان کے لیے پہلا طلائی تمغہ جیت کر تاریخ رقم کر دی۔حیدر علی نے چھ میں سے تیسری باری میں 47.84 میٹر کی تھرو کی جبکہ پانچویں باری میں 55.26 کی تھرو کے ساتھ گولڈ میڈل جیتا،یہ ان کی اب… Continue 23reading ٹوکیو پیرالمپکس،حیدر علی نے پاکستان کیلئے طلائی تمغہ جیت کر تاریخ رقم کردی

پہلی بار پاکستان کی 36 یونیورسٹیوں کو امپیکٹ رینکنگ میں شامل کر لیا گیا

datetime 3  ستمبر‬‮  2021

پہلی بار پاکستان کی 36 یونیورسٹیوں کو امپیکٹ رینکنگ میں شامل کر لیا گیا

کراچی(این این آئی)یوکے ٹائمز نے عالمی یونیورسٹی رینکنگ کا اعلان کر دیا جب کہ پہلی بار پاکستان کی 36 یونیورسٹیوں کو امپیکٹ رینکنگ میں شامل کیا گیاہے۔ پاکستان کی 3یونیورسٹیاں دنیا کی 800بہترین جامعات میں شامل ہیں، یوکے ٹائمز کی جانب سے دنیا کی 16سو یونیورسٹیوں کی عالمی رینکنگ جاری کی گئی ہے، اس فہرست… Continue 23reading پہلی بار پاکستان کی 36 یونیورسٹیوں کو امپیکٹ رینکنگ میں شامل کر لیا گیا

وزیراعظم عمران خان نے اشرف غنی کو کیا تجویز دی تھی ، حیران کن انکشاف

datetime 3  ستمبر‬‮  2021

وزیراعظم عمران خان نے اشرف غنی کو کیا تجویز دی تھی ، حیران کن انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ افغانستان میں ایسے حالات نہیں کہ لوگ سب کچھ چھوڑ کر نکل جائیں، طالبان پر پاکستان کا اثرو رسوخ ہے لیکن کنٹرول نہیں ۔ ایک انٹرویومیں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا کہ افغانستان کے معاملے پرپاکستان… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان نے اشرف غنی کو کیا تجویز دی تھی ، حیران کن انکشاف

کورونا فنڈ میں عمران صاحب نے 1200 ارب اور بزدار نے پنجاب میں 15 ارب کی دیہاڑی لگائی، ن لیگ کا حیران کن دعویٰ

datetime 3  ستمبر‬‮  2021

کورونا فنڈ میں عمران صاحب نے 1200 ارب اور بزدار نے پنجاب میں 15 ارب کی دیہاڑی لگائی، ن لیگ کا حیران کن دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کورونا فنڈ میں وفاق میں عمران صاحب نے 1200 ارب اور بزد ار نے پنجاب میں 15 ارب کی دیہاڑی لگائی۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ مریض اور بیمار کی پانچ سو ارب کی دوائی کھا گئے اور مافیا… Continue 23reading کورونا فنڈ میں عمران صاحب نے 1200 ارب اور بزدار نے پنجاب میں 15 ارب کی دیہاڑی لگائی، ن لیگ کا حیران کن دعویٰ

امریکا نے اشرف غنی کے پاکستان سے متعلق دعوے کی تائید سے انکار کر دیا

datetime 3  ستمبر‬‮  2021

امریکا نے اشرف غنی کے پاکستان سے متعلق دعوے کی تائید سے انکار کر دیا

واشنگٹن(این این آئی) امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے سابق افغان صدر اشرف غنی کے اس دعوے کی تائید سے انکار کردیاہے کہ کابل پر طالبان کے حملے میں 10 سے 15 ہزار پاکستانی شامل تھے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے ایک سینیئر عہدیدار نے افغانستان سے امریکی فوجیوں اور شہریوں کو نکالنے کی امریکی کوششوں میں… Continue 23reading امریکا نے اشرف غنی کے پاکستان سے متعلق دعوے کی تائید سے انکار کر دیا

آئی سی سی نے نئی ٹی ٹوئنٹی ریکنگ جاری کر دی

datetime 3  ستمبر‬‮  2021

آئی سی سی نے نئی ٹی ٹوئنٹی ریکنگ جاری کر دی

اسلا آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آئی سی سی نے نئی ٹی ٹوئنٹی ریکنگ جاری کر دی، پاکستان ٹاپ 3 میں شامل ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق گرین شرٹس نے صرف ایک ریٹنگ پوائنٹ کی بدولت تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔ اس وقت ٹی ٹوئنٹی کی نمبر ون ٹیم کا اعزاز انگلینڈ کے پاس ہے،اس کے ریٹنگ پوائنٹس… Continue 23reading آئی سی سی نے نئی ٹی ٹوئنٹی ریکنگ جاری کر دی

رائے ونڈ ‘خاندان کا واحد کفیل کینسر کی موذی بیماری میں مبتلا وزیر اعظم عمران خان سے علاج کی اپیل

datetime 3  ستمبر‬‮  2021

رائے ونڈ ‘خاندان کا واحد کفیل کینسر کی موذی بیماری میں مبتلا وزیر اعظم عمران خان سے علاج کی اپیل

رائے ونڈ (این این آئی)غریب خاندان کا واحد کفیل کینسر کی موذی بیماری میں مبتلا ہونے پر گھر میں فاقوں کا بسیرا ،محمد عابد تین ماہ سے کینسر کا علاج نہ ہونے سے موت وحیات کی کشمکش میں ہے ،غریب خاندان کی وزیر اعظم عمران خان سے عابد کے علاج کی اپیل ۔تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading رائے ونڈ ‘خاندان کا واحد کفیل کینسر کی موذی بیماری میں مبتلا وزیر اعظم عمران خان سے علاج کی اپیل

ہیلی کاپٹرکی مدد سے کثیر منزلہ عمارت کی چھت پر طالبان کا جھنڈا گاڑھنے کی ویڈیووائرل

datetime 3  ستمبر‬‮  2021

ہیلی کاپٹرکی مدد سے کثیر منزلہ عمارت کی چھت پر طالبان کا جھنڈا گاڑھنے کی ویڈیووائرل

کابل(این این آئی)افغانستان میں دوران پرواز ہیلی کاپٹرسے لٹکے ہوئے ایک شخص کے ویڈیو کلپ نے دنیا میں ہلچل مچا دی۔ کچھ لوگوں نے ہیلی کاپٹر سے لٹکے شخص کو میت قرار دے دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ فوٹیج جب سوشل میڈیا پر پھیلی تو بہت سے افغان شہریوں نے طرح طرح کے سوالات اٹھائے کہ… Continue 23reading ہیلی کاپٹرکی مدد سے کثیر منزلہ عمارت کی چھت پر طالبان کا جھنڈا گاڑھنے کی ویڈیووائرل

ابوظبی آنے والوں کیلئے قرنطینہ شرط ختم کر دی گئی

datetime 3  ستمبر‬‮  2021

ابوظبی آنے والوں کیلئے قرنطینہ شرط ختم کر دی گئی

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات کی نیشنل ایمرجنسی کرائسز اتھارٹی نے کہا ہے کہ ابوظبی آنے والوں کیلئے قرنطینہ کی شرط ختم کردی گئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق ابوظبی سے اماراتی نیشنل ایمرجنسی کرائسز اتھارٹی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ صرف ویکسین شدہ افراد قرنطینہ سے مستثنی ہوں گے۔ نیشنل ایمرجنسی کرائسز… Continue 23reading ابوظبی آنے والوں کیلئے قرنطینہ شرط ختم کر دی گئی