جمعہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2025 

نیشنل ہائی وے اتھارٹی کھربوں روپے کا مقروض نکلا، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 3  ستمبر‬‮  2021

نیشنل ہائی وے اتھارٹی کھربوں روپے کا مقروض نکلا، تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (آن لائن) ایوان بالا کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کے اجلاس میں انکشاف ہوا ہے کہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی2.3 کھرب کا مقروض ہے جبکہ ملک میں این ایچ سے کا تیرہ ہزار کلومیٹر سڑکوں کے جال سے سالانہ 35 ارب روپے کی آمدن ہے،افسران ڈیفالٹرز کو کمیشن لے کر مختلف ناموں سے… Continue 23reading نیشنل ہائی وے اتھارٹی کھربوں روپے کا مقروض نکلا، تہلکہ خیز انکشاف

آٹا مزید مہنگا ہونے کا امکان، آٹے پر سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ

datetime 3  ستمبر‬‮  2021

آٹا مزید مہنگا ہونے کا امکان، آٹے پر سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے لاہورسمیت پنجاب بھر میں آٹے پر دی جانے والی سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور تمام شہریوں کو سبسڈی دینے کی بجائے نقد رقم دینے کی تجویز پر غور شروع کر دیا ہے جس کا مقصد صوبے کے امیر لوگوں کوآٹے پر عائد سبسڈی کی سہولت سے… Continue 23reading آٹا مزید مہنگا ہونے کا امکان، آٹے پر سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ

کورونا وباء میں تیزی، تعلیمی ادارے بند ، انٹرسٹی ٹرانسپورٹ کی آمد و رفت پر پابندی، ان ڈور، آؤٹ ڈور تمام تقریبات پر پابندی عائد

datetime 3  ستمبر‬‮  2021

کورونا وباء میں تیزی، تعلیمی ادارے بند ، انٹرسٹی ٹرانسپورٹ کی آمد و رفت پر پابندی، ان ڈور، آؤٹ ڈور تمام تقریبات پر پابندی عائد

اسلام آباد (آن لائن) کورونا کے بڑھتے ہوئے رجحان اورانتہائی نگہداشت کی سہولیات پر دباؤ کی روشنی میں وزیر اعظم کو وفاقی وزیر اسد عمر کی قیادت میں این سی او سی نے بریفنگ دی۔ شرکا ء نے پنجاب خیبر پختون خواہ اور اسلام آباد کے منتخب اضلاع کے لیے این پی آئیز کاجائزہ لیا۔… Continue 23reading کورونا وباء میں تیزی، تعلیمی ادارے بند ، انٹرسٹی ٹرانسپورٹ کی آمد و رفت پر پابندی، ان ڈور، آؤٹ ڈور تمام تقریبات پر پابندی عائد

چین کو طالبان نے اہم پارٹنر قرار دے دیا

datetime 3  ستمبر‬‮  2021

چین کو طالبان نے اہم پارٹنر قرار دے دیا

کابل (آن لائن)طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ ان گروپ ملک کا کنٹرول حاصل کرنے اور غیر ملکی افواج کے انخلا کے بعد بنیادی طور پر چین کی سرمایہ کاری پر انحصار کرے گا،خواتین بطور نرسز، پولیس کے محکمے اور وزارتوں میں بطور معاونین کام کرنے کی اہل ہوں گی ۔برطالوی… Continue 23reading چین کو طالبان نے اہم پارٹنر قرار دے دیا

پاکستان کے ہاتھوں گرفتار اور گوانتا نابے جانے والے ملا ضعیف کو پاکستان میں دوبارہ سفیر نامزد کیے جانے کا امکان

datetime 3  ستمبر‬‮  2021

پاکستان کے ہاتھوں گرفتار اور گوانتا نابے جانے والے ملا ضعیف کو پاکستان میں دوبارہ سفیر نامزد کیے جانے کا امکان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کے ہاتھوں گرفتار اور گوانتا نابے جانے والے ملا ضعیف کو پاکستان میں دوبارہ سفیر نامزد کیے جانے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کا یہ بھی بتانا تھا کہ قطر میں طالبان کے سیاسی دفتر کے ڈپٹی ڈائریکٹر شیر محمد عباس استانکزئی کو افغانستان… Continue 23reading پاکستان کے ہاتھوں گرفتار اور گوانتا نابے جانے والے ملا ضعیف کو پاکستان میں دوبارہ سفیر نامزد کیے جانے کا امکان

طالبان نے افغانستان میں نئی حکومت کے قیام کا اعلان مؤخر کردیا

datetime 3  ستمبر‬‮  2021

طالبان نے افغانستان میں نئی حکومت کے قیام کا اعلان مؤخر کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )طالبان نے افغانستان میں نئی حکومت کے قیام کا اعلان مؤخر کردیا۔ تفصیلات کے مطابق آج افغانستان کی نئی حکومت کے بارے میں اعلان کیا جانا تھا جسے فی الحال موخر کر دیا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق نئی افغان انتظامیہ کا اعلان ہفتے تک موخر کیا گیا ہے ۔یاد رہے… Continue 23reading طالبان نے افغانستان میں نئی حکومت کے قیام کا اعلان مؤخر کردیا

کراچی کی فضاؤں میں3 امریکی شنوک ہیلی کاپٹرز کی پرواز

datetime 3  ستمبر‬‮  2021

کراچی کی فضاؤں میں3 امریکی شنوک ہیلی کاپٹرز کی پرواز

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )کراچی کی فضاؤں میں3 امریکی شنوک ہیلی کاپٹرز کی پروازدیکھی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی فضاؤں میں جمعرات کی شام امریکی شنوک ہیلی کاپٹرز کو دیکھا گیا۔شنوک ہیلی کاپٹرز شمال مشرق سے مغرب کی جانب جاتے دیکھے گئے ہیں۔تین امریکی شنوک ہیلی کاپٹرز ایک فارمیشن میں پرواز کرتے دیکھے… Continue 23reading کراچی کی فضاؤں میں3 امریکی شنوک ہیلی کاپٹرز کی پرواز

امریکا نے 2018 سے اب تک اپنا سفیر تک تو پاکستان بھیجا نہیں ہےپاک امریکا تعلقات خاک مثالی ہیں، شیریں مزاری پھٹ پڑیں

datetime 3  ستمبر‬‮  2021

امریکا نے 2018 سے اب تک اپنا سفیر تک تو پاکستان بھیجا نہیں ہےپاک امریکا تعلقات خاک مثالی ہیں، شیریں مزاری پھٹ پڑیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکا نے 2018 سے اب تک اپنا سفیر تک تو پاکستان بھیجا نہیں ہےپاک امریکا تعلقات خاک مثالی ہیں، شیریں مزاری پھٹ پڑیں۔ تفصیلات کے مطابق سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے اجلاس میں سینیٹر مشاحسین سید نے شیریں مزاری سے سوال پوچھا لیا کہ پاکستان پر غلط الزامات… Continue 23reading امریکا نے 2018 سے اب تک اپنا سفیر تک تو پاکستان بھیجا نہیں ہےپاک امریکا تعلقات خاک مثالی ہیں، شیریں مزاری پھٹ پڑیں

افغان طالبان پر اثرورسوخ ہے لیکن کنٹرول نہیں، فواد چوہدری

datetime 3  ستمبر‬‮  2021

افغان طالبان پر اثرورسوخ ہے لیکن کنٹرول نہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد( آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ افغان طالبان پر اثرورسوخ ہے لیکن کنٹرول نہیں ہے۔ وزیراعظم نے اشرف غنی کو الیکشن نہ کرانے کی تجویز دی تھی لیکن انہوں نے نہیں مانی تھی۔ایک بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ افغانستان میں ایسی… Continue 23reading افغان طالبان پر اثرورسوخ ہے لیکن کنٹرول نہیں، فواد چوہدری