اتوار‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2025 

امریکا نے 2018 سے اب تک اپنا سفیر تک تو پاکستان بھیجا نہیں ہےپاک امریکا تعلقات خاک مثالی ہیں، شیریں مزاری پھٹ پڑیں

datetime 3  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکا نے 2018 سے اب تک اپنا سفیر تک تو پاکستان بھیجا نہیں ہےپاک امریکا تعلقات خاک مثالی ہیں، شیریں مزاری پھٹ پڑیں۔

تفصیلات کے مطابق سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے اجلاس میں سینیٹر مشاحسین سید نے شیریں مزاری سے سوال پوچھا لیا کہ پاکستان پر غلط الزامات کے معاملےکو امریکا کے سامنے بالآخر کیوں نہیں اٹھاتے جبکہ آج کل تو امریکا اور پاکستان کے آپس میںمثالی تعلقات ہیں ۔ مشاہد حسین سید کے سوال پر شیریں مزاریں کا کہنا تھا کہ پاکستان اور امریکا کے مثالی تعلقات کیا خاک مثالی ہیں ۔ 2018سے اب تک انہوں نے کوئی سفیر اپنا پاکستان نہیں بھیجا ہے ۔ وفاقی وزیر نے کہا امریکا نے پاکستان پر غلط الزام لگایا ہے، پاکستان چائلڈ سولجر کے حوالے سے اقوام متحدہ کے چارٹر پر مکمل عمل درآمد کر رہا ہے، چائلڈ سولجر لسٹ کے معاملے پر وزارت دفاع کے ساتھ مل کر اقدامات کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…