صدر بتائیں کہ کتنے گرین کارڈ ہولڈر اور امریکی کابل میں رہ گئے، جوبائیڈن سے سوال پوچھ لیا گیا
واشنگٹن(این این آئی)امریکی سینیٹ میں ری پبلکن صدر جو بائیڈن پر دبا ئوڈال رہے ہیں کہ وہ افغانستان میں رہنے والے امریکیوں ، گرین کارڈ ہولڈرز اور امیگرینٹ ویزا کے خصوصی درخواست گزاروں کی تعداد قوم کے سامنے لائیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق سینیٹر ٹام کاٹن کی قیادت میں 26 ریپبلکن ارکان نے بائیڈن کو مکتوب ارسال… Continue 23reading صدر بتائیں کہ کتنے گرین کارڈ ہولڈر اور امریکی کابل میں رہ گئے، جوبائیڈن سے سوال پوچھ لیا گیا