ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

پہلی بار پاکستان کی 36 یونیورسٹیوں کو امپیکٹ رینکنگ میں شامل کر لیا گیا

datetime 3  ستمبر‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی)یوکے ٹائمز نے عالمی یونیورسٹی رینکنگ کا اعلان کر دیا جب کہ پہلی بار پاکستان کی 36 یونیورسٹیوں کو امپیکٹ رینکنگ میں شامل کیا گیاہے۔

پاکستان کی 3یونیورسٹیاں دنیا کی 800بہترین جامعات میں شامل ہیں، یوکے ٹائمز کی جانب سے دنیا کی 16سو یونیورسٹیوں کی عالمی رینکنگ جاری کی گئی ہے، اس فہرست میں پاکستان کی اکیس یونیورسٹیاں شامل ہیں جبکہ پاکستان کی چھتیس یونیورسٹیوں کو امپیکٹ رینکنگ میں شامل کیا گیا ہے، پاکستان کی ٹاپ قائد اعظم یونیورسٹی دنیا کی چھ سو بہترین یونیورسٹیوں میں شامل ہے جبکہ پاکستان کی تین یونیورسٹیوں دنیا کی آٹھ سو بہترین جامعات میں شامل ہیں۔یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل آباد ماحولیاتی کام کے حوالے سے عالمی سطح پر چوبیسیویں نمبر پر آگئی اسی طرح کلین انرجی تحقیق میں نسٹ دنیا بھر میں 67 ویں نمبر پر ہے، تحقیقی حوالہ جات ، بین الاقوامی آٹ لک اور انڈسٹری لنکیجز میٹرکس کی بہتری میں پاکستان ٹاپ فائیو ممالک میں ہے۔رپورٹ میں پاکستان کی موجودہ حکومت اور ایچ ای سی انتظامیہ کی اعلی تعلیم کی بہتری کے لئے اقدامات کو سراہا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…