(مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے صوبہ پنجشیر میں باغی کمانڈر خالد جان طالبان کے ساتھ مقابلے میں مارے گئے ۔افغان اردو نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ ’’ پنجشیر میں باغی کمانڈر خالد جان طالبان کے ساتھ مقابلے میں مارے گئے ہیں۔ این آر ایف نے ان کی موت کی تصدیق کر دی ہے۔