لاہور(این این آئی)تحریک انصاف نے ملک بھر میں کنٹونمنٹ بورڈز کے بلدیاتی انتخابات کے دوران الیکشن کمیشن سے فوج کی تعیناتی کامطالبہ کر دیا۔تحریک انصاف کے چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ماضی کے تجربات سے ثابت ہے فوج کی تعیناتی ناگزیر ہے۔ای وی ایم کی عدم موجودگی سے دھاندلی کے راستے کھلے ہیں اور،شفاف انتخابات کیلئے فوج سے معاونت حاصل کی جائے۔کنٹومنٹ بورڈ کی جنرل نشستوں پر 12ستمبر کو انتخابات ہوں گے جبکہ نتائج کا اعلان 17ستمبر کو کیا جائے گا۔
کنٹونمنٹ بورڈز انتخابات، تحریک انصاف نے فوج کی تعیناتی کا مطالبہ کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا
-
شدید بارشیں، پی ڈی ایم اے نے خبردار کردیا
-
ورک ویزا کے ساتھ روانہ ہو نے والے 23 افراد آف لوڈ
-
نوجوانوں میں غذائی نالی کے کینسر کی شرح بڑھ رہی ہے، ماہرین صحت نے وجہ بھی بتا دی
-
ملک میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ کا خاتمہ کر دیا گیا
-
مٹی کے طوفان کا الرٹ جاری کردیا گیا
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، ”بڑا فیصلہ” ہو گیا
-
الیکشن کمیشن نے دو سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی
-
بیوی کے ناجائزتعلقات پتہ چلنے پر نوجوان نے خودکشی کرلی
-
وزیراعظم نے معاشی طور پر کمزور طبقے کو بڑی خوشخبری سنادی
-
باقاعدگی سے نماز پڑھتی ہوں، غیرمسلم کے ساتھ شادی نہیں کرسکتی: بھارتی اداکارہ
-
پولیس ٹیم پر گائوں والوں کا حملہ اور فائرنگ، ڈی ایس پی کے گن مین اور خاتون اہلکار سمیت 11 زخمی
-
شیشہ کیفے پر جھگڑے کے دوران فائرنگ سے مسلم لیگ ن کا عہدیدار جاں بحق
-
سید اقرارالحسن کے ساتھ جملہ بازی کرنے والے ایف آئی اے اہلکار کو معطل کردیا گیا



















































