پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

گھر بنانا اب ایک خواب، سیمنٹ اور سریے کی قیمتیں تاریخ کی بلندترین سطح پر پہنچ گئیں

datetime 2  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ۔/ جڑانوالہ ( آن لائن )ملک بھر میں سیمنٹ اور سریے کی قیمتیں تاریخ کی بلندترین سطح پر پہنچ گئیں۔تفصیلات کے مطابق 510 روپے میں بکنے والی سیمنٹ کی بوری 670 روپے کی ہوگئی۔

ایک لاکھ 12ہزار روپے فی ٹن بکنے والا سریا اب ایک لاکھ ستر ہزار میں فروخت ہورہا ہے۔معاشی ماہرین کے مطابق سیمنٹ اور سریا مہنگا ہونے سے تعمیراتی لاگت بڑھنے کے ساتھ ساتھ معیشت بھی متاثر ہورہی ہے۔سیمنٹ اور سریے کی قیمتوں میں ایسا ہوشربااضافہ ہوا کہ غریب اب پکیگھربنانے کی خواہش ہی کرسکتیہیں۔کورونا وبا کیدوران تعمیراتی شعبے کے لیئے وزیراعظم ن عمران خان نے بڑے اعلانات کییمگرمیٹریل مہنگا ہونیسیوہ متاثرہوتینظرآرہیہیں۔وزیر اعظم عمران خان نے غریب کا اپنے گھر کا خواب پورا کرنے کے لئے نیا پاکستان ہاؤسنگ پلان کا اعلان کیا۔ملک بھرمیں اس منصوبے کیتحت سستے گھروں کی تعمیر کے لیئے 30 ارب روپے کی رقم مختص کی گئی۔ماہرین کا کہنا ہے کہ تعمیراتی خام مال مہنگا ہونے سے طلب کم ہو رہی ہے۔نجی شعبہ کے منصوبے متاثر ہورہے ہیں جس سے روزگار پربھی اثر پڑا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…