پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

معروف ڈاکٹر سعد خالد نیاز نے احتجاجاً تمغہ امتیاز واپس کر دیا

datetime 2  ستمبر‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی)معروف ماہرِ امراض پیٹ اور جگر ڈاکٹر سعد خالد نیاز نے تمغہ امتیاز واپس کر دیا ہے۔ڈاکٹر سعد خالد نیاز کی جانب سے حکومت پاکستان کو تمغہ امتیاز احتجاجا واپس کیا جا رہا ہے۔ڈاکٹرسعد خالد نیاز کی جانب سے تمغہ امتیاز واپس کرنے کے لیے

صدر عارف علوی کو خط لکھا گیا ہے جس میں انہوں نے کہاکہ اس سال سرکاری طور پر طبی عملے کی خدمات کو سراہے نہ جانے پر شدید مایوسی ہوئی ہے۔ڈاکٹر سعد خالد نیاز نے اپنے خط میں لکھا ہے کہ میں نیصرف طبی عملے کی خدمات کے اعتراف کی درخواست کی تھی، حکومت سے کورونا ہیروز کی خدمات کے اعتراف کی درخواست کی تھی۔ڈاکٹرسعدخالدنیازکا خط میں مزید کہا ہے کہ اس سال صرف سندھ کے دو ڈاکٹروں کو سول ایوارڈ دیئے گئے ہیں، سول ایوارڈ لینے والے 124 افراد کا تعلق کسی بھی طور شعبہ طب سے نہ تھا۔انہوں نے کہا ہے کہ میں 2013 میں دیا گیا تمغہ امتیاز طبی عملے کی خدمات کا اعتراف نہ کرنے پر واپس کرتا ہوں۔ڈاکٹر سعد خالد نیاز کی جانب سے صدرِ پاکستان کو لکھے گئے خط میں پوچھا گیا ہے کہ ملک کے ہزاروں طبی عملے کی نمائندگی کرتے ہوئے ایوارڈ واپس کر رہا ہوں، بتائیں تمغہ امتیاز آپ کو کیسے بھجوایا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…