کابل ( آن لائن) امریکی انخلا مکمل ہوتے ہی طالبان نے شیر محمد عباس ستانکزئی کو نئی امارات اسلامیہ افغانستان کا وزیر خارجہ نامزد کر دیا ۔ ملکی میڈیا کے مطابق قطر میں طالبان کے سیاسی دفتر کے سربراہ شیر محمد عباس ستانکزئی کو امارات اسلامیہ افغانستان کا وزیر خارجہ نامزد کردیا گیا ہے،گزشتہ روز شیر محمد عباس ستانکزئی نے ایک انٹرویو میں کہا تھا نئی حکومت کا اعلان دو دن تک ہو جائے گا، نئی حکومت میں نئے چہرے شامل ہوں گے۔واضح رہے دوسری طرف افغان طالبان ترجمان کا کہنا ہے کہ متوقع طور پر بروز جمعہ نئی افغان امارات اسلامیہ کا اعلان کر دیا جائے گا جس میں کابینہ سمیت اہم سربراہوں کے نام سامنے آجائینگے۔
طالبان نے امارات اسلامیہ افغانستان کا پہلا وزیر خارجہ نامزد کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
ڈاکٹرز اور میڈیکل طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری



















































