امریکی فوجی اڈوں میں21ہزار افغانوںکے حوالے سے یورپ کواندیشہ
برسلز( آن لائن ) یورپی ممالک امریکا سے اس بات کی یقین دہانی حاصل کرنے کے واسطے کوشاں ہیں کہ جن افغان پناہ گزینوں کو یورپ کی سرزمین پر امریکی فوجی اڈوں میں رکھا گیا ہے، انہیں امریکا منتقل کیا جائے گا۔امریکی ویب سائٹ کے مطابق جرمنی، اطالیہ اور ہسپانیہ میں امریکی فوجی اڈوں میں… Continue 23reading امریکی فوجی اڈوں میں21ہزار افغانوںکے حوالے سے یورپ کواندیشہ