اتوار‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2026 

امریکہ میں پہلی مرتبہ خاتون اول کی وائٹ ہائو س سے باہر ملازمت

datetime 5  ستمبر‬‮  2021 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکی خاتون اول جل بائیڈن آئندہ ہفتے سے اپنے یونیورسٹی لیکچر دینے کا سلسلہ دوبارہ شروع کریں گی۔ اس بار وہ لیکچروں کے لیے خود یونیورسٹی میں موجود ہوں گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس بات کا اعلان وائٹ ہائوس کی جانب سے گذشتہ روز کیا گیا۔ جل بائیڈن تعلیم کے شعبے میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری رکھتی ہیں۔کرونا کے

سبب امریکی خاتون اول ایک سال سے آن لائن لیکچر دے رہی تھیں تاہم اب وہ یونیورسٹی میں حاضر ہو کر تدریس انجام دیں گی۔ جل بائیڈن ورجینیا میں کمیونٹی کالج یونیورسٹی میں 13 ہفتوں تک اکیڈمک رائٹنگ کے اصول پڑھائیں گی۔جیل بائیڈن پہلی امریکی خاتون اول ہیں جو وائٹ ہائو س میں اپنے کردار کے ساتھ بیرونی ملازمت کی ذمے داری نبھائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…