منگل‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2025 

ایران کا عالمی پابندی کے اثرات کم کرنے کیلئے ’’کرپٹو کرنسی‘‘کے استعمال پر غور

datetime 17  ستمبر‬‮  2021

ایران کا عالمی پابندی کے اثرات کم کرنے کیلئے ’’کرپٹو کرنسی‘‘کے استعمال پر غور

تہران (این این آئی)ایرانی پارلیمنٹ کے اقتصادی کمیشن کے ترجمان غلام رضا مرحبا نے کہا ہے کہ ملک پر عالمی پابندیوں کی وجہ سے مسائل پر قابو پانے کیلئے کرپٹو کرنسیوں کو استعمال کیا جاسکتا ہے، ہم کرپٹو کرنسی کے رجحان سے مزید لاتعلق نہیں رہ سکتے۔ایرانی میںمیڈیا کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ کے اقتصادی کمیشن… Continue 23reading ایران کا عالمی پابندی کے اثرات کم کرنے کیلئے ’’کرپٹو کرنسی‘‘کے استعمال پر غور

ڈالر کے جلوے اور سوجی کے حلوے کے علاوہ مولانا کو کچھ نہیں سوجھتا ، فیاض الحسن چوہان

datetime 17  ستمبر‬‮  2021

ڈالر کے جلوے اور سوجی کے حلوے کے علاوہ مولانا کو کچھ نہیں سوجھتا ، فیاض الحسن چوہان

لاہور(این این آئی)وزیر جیل خانہ جات و ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پچھلے تین سالوں میں پنجاب میں زراعت کے شعبے میں بھرپور انداز میں ترقی ہوئی۔کسانوں کو فیصلوں کی مکمل قیمت مل رہی ہے۔آج سے پہلے کسان خوشحال نہیں تھا لیکن اب زرعی علاقوں میں کسان آپ کو خوشحال… Continue 23reading ڈالر کے جلوے اور سوجی کے حلوے کے علاوہ مولانا کو کچھ نہیں سوجھتا ، فیاض الحسن چوہان

خاتون کا اپنے ساتھ زیادتی نہ ہونے کا اعتراف، عدالت نے میاں بیوی کے خلاف قانونی کارروائی کا حکم دے دیا

datetime 17  ستمبر‬‮  2021

خاتون کا اپنے ساتھ زیادتی نہ ہونے کا اعتراف، عدالت نے میاں بیوی کے خلاف قانونی کارروائی کا حکم دے دیا

سیالکوٹ (این این آئی)سیالکوٹ میں خاتون سے پانچ افراد کی مبینہ اجتماعی زیادتی اور اغوا کے معاملے پر خاتون نے اپنے ساتھ زیادتی نہ ہونے کا اعتراف کرلیا اس حوالے سے ڈی پی او عبدالغفار قیصرانی نے بتایا کہ خاتون کے شوہر نے من گھڑت کہانی بنا کر مقدمہ درج کرایا، خاتون کو کسی نے… Continue 23reading خاتون کا اپنے ساتھ زیادتی نہ ہونے کا اعتراف، عدالت نے میاں بیوی کے خلاف قانونی کارروائی کا حکم دے دیا

غیرملکی ادائیگیاں بڑھنے کے سبب اگست میں ایک ارب 47 کروڑ ڈالر تجارتی خسارہ ریکارڈ

datetime 17  ستمبر‬‮  2021

غیرملکی ادائیگیاں بڑھنے کے سبب اگست میں ایک ارب 47 کروڑ ڈالر تجارتی خسارہ ریکارڈ

کراچی (این این آئی)درآمدات اور غیرملکی ادائیگیوں میں اضافے کے سبب اگست میں تجارتی خسارہ ایک ارب 47 کروڑ ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق اگست 2021 میں جاری کھاتوں کا خسارہ ایک ارب 47 کروڑ ڈالر رہا جبکہ گذشتہ سال اگست میں ہی جاری کھاتے 25 کروڑ ڈالر سرپلس رہے تھے۔ دوسری جانب… Continue 23reading غیرملکی ادائیگیاں بڑھنے کے سبب اگست میں ایک ارب 47 کروڑ ڈالر تجارتی خسارہ ریکارڈ

دوسروں کی جان بچاتے بچاتے چارج نرس زندگی اورموت کی کشمکش میں مبتلا

datetime 17  ستمبر‬‮  2021

دوسروں کی جان بچاتے بچاتے چارج نرس زندگی اورموت کی کشمکش میں مبتلا

سانگلہ ہل(آن لائن)دوسروں کی جان بچاتے بچاتے چارج نرس زندگی اورموت کی کشمکش میں مبتلاہو گئی تفصیلات کے مطابق سانگلہ ہل کی رہائشی الائیڈ ہسپتال فیصل آباد میں تعینات چارج نرس ماریہ سلمون خاں کورونا مریضوں کا علاج کرتے کرتے خود بھی اس موذی مرض کا شکار ہو گئیں ، انسانیت کی خدمت انجام دینے… Continue 23reading دوسروں کی جان بچاتے بچاتے چارج نرس زندگی اورموت کی کشمکش میں مبتلا

دکھ ہے نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے ایک افواہ پر کان دھرا، فخر عالم

datetime 17  ستمبر‬‮  2021

دکھ ہے نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے ایک افواہ پر کان دھرا، فخر عالم

کراچی (این این آئی)گلوکار و اداکار اور کرکٹ پریزنٹر فخر عالم کا کہنا ہے کہ پاکستانیوں نے ہمیشہ کیویز کا کھلے دل سے استقبال کیا ہے اور اب عین وقت پر ایسے رویے نے لاکھوں لوگوں کا دل دکھایا ہے۔انہوں نے کہا کہ افسوس ہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے ایک افواہ پر کان… Continue 23reading دکھ ہے نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے ایک افواہ پر کان دھرا، فخر عالم

تحریک انصاف حکومت میں اشیائے خورونوش دوگنا سے زیادہ مہنگی

datetime 17  ستمبر‬‮  2021

تحریک انصاف حکومت میں اشیائے خورونوش دوگنا سے زیادہ مہنگی

کراچی(این این آئی)تحریک انصاف دورِ حکومت میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں غیرمعمولی اضافے سے ستمبر 2018 کے مقابلے میں ستمبر2021 تک روز مرہ استعمال کی اشیا دگنی سے بھی زیادہ مہنگی ہوگئی ہیں۔عمران خان کے 3 سالہ دورِ اقتدار میں پٹرول 96 روپے سے بڑھ کر 123 روپے لیٹر تک پہنچ گیا، گزشتہ روز… Continue 23reading تحریک انصاف حکومت میں اشیائے خورونوش دوگنا سے زیادہ مہنگی

جوبائیڈن حکومت نے کیری لوگر بل کے تحت پاکستان کے لئے امدادی رقم میں اضافہ کر دیا

datetime 17  ستمبر‬‮  2021

جوبائیڈن حکومت نے کیری لوگر بل کے تحت پاکستان کے لئے امدادی رقم میں اضافہ کر دیا

پشاور(آن لائن)جوبائیڈن حکومت نے کیری لوگر بل کے تحت پاکستان کے لئے امداد 9کروڑ 63لاکھ روپے سالانہ سے بڑھا کر 8ارب 18کروڑ 38روپے کردی ہے اور ایکٹومنصوبوں کی تعداد 10سے 16کردی ہے فارن اکنامک اسسنس کی رپورٹ برائے جولائی 2021کے مطابق نئے مالی سال 2021-22کے دروان کیری لوگر بل کے تحت امریکا پاکستانی طلبہ کے… Continue 23reading جوبائیڈن حکومت نے کیری لوگر بل کے تحت پاکستان کے لئے امدادی رقم میں اضافہ کر دیا

خاتون ٹی وی اینکر کا برقعہ پہن کر لائیو پروگرام، کرن ناز کا نام ٹوئٹر پر ٹرینڈ کرنے لگا

datetime 17  ستمبر‬‮  2021

خاتون ٹی وی اینکر کا برقعہ پہن کر لائیو پروگرام، کرن ناز کا نام ٹوئٹر پر ٹرینڈ کرنے لگا

کراچی (این این آئی)نجی ٹی وی چینل کی اینکر کرن ناز کا نام ٹوئٹر پر اس وقت ٹرینڈ کرنے لگا جب انہوں نے لائیو شو کے دوران حجاب پہن کر کہا کہ حجاب پہننے والی لڑکیاں کسی بھی معاملے میں کسی سے پیچھے نہیں۔چند روز قبل ایک پاکستانی پروفیسر پرویز ہود بھائی نے ایک ٹاک… Continue 23reading خاتون ٹی وی اینکر کا برقعہ پہن کر لائیو پروگرام، کرن ناز کا نام ٹوئٹر پر ٹرینڈ کرنے لگا