پاکستان میں کرکٹ ہوتی رہے گی انشاللہ نیوزی لینڈ چلا گیا تو کوئی بات نہیں دنیا میں اور ٹیمیں بھی موجود ہیں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہپاکستان میں کرکٹ ہوتی رہے گی انشاللہ۔ ٹویٹر پیغام میں شہباز گل کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ چلا گیا تو کوئی بات نہیں دنیا میں اور ٹیمیں بھی موجود ہیں۔ پاکستان کھیلے گا بھی اور جیتے گا بھی۔انہوں نے… Continue 23reading پاکستان میں کرکٹ ہوتی رہے گی انشاللہ نیوزی لینڈ چلا گیا تو کوئی بات نہیں دنیا میں اور ٹیمیں بھی موجود ہیں