منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

میں6 سالوں سے پاکستان جا کر کرکٹ کھیل رہا ہوں ، میں پاکستان کو ۔۔۔ڈیرن سیمی نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو آئینہ دکھا دیا ،

datetime 17  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آن لائن )نیوزی لینڈ کے اچانک سیریز منسوخ کرنے پر غیر ملکی کرکٹرز بھی حیران رہ گئے۔ ویسٹ انڈیز کرکٹر روتھرفورڈ نے بھی افسوس کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ پاک نیوزی لینڈ سیریز ختم ہونا افسوسناک ہے، میں کئی ممالک گیا ہوں، پاکستان کرکٹ کے لیے

محفوظ ترین ملک ہے، پاکستانی دوستوں کے لیے سیریز ختم ہونا اچھی خبر نہیں ہے۔ ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان ڈیرن سیمی نے کہا سیکورٹی کو جوا ز بناکر دورہ ملتوی ہونا افسوسنا ک ہے ،اس سے پاکستان کرکٹ کو نقصان پہنچے گا ۔انہوں نے ٹوئٹ میں کہا پاکستان میں چھ سال سے کرکٹ کھیل رہا ہوں ،پاکستان کو محفوظ ملک پایا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…